اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر نے اے ڈی وی 160 اور ریبل 300 کی قیمتوں کا اعلان کیا، بکنگ شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-26
in قومی خبریں
A A
ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر نے اے ڈی وی 160 اور ریبل 300 کی قیمتوں کا اعلان کیا، بکنگ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) جاپانی کمپنی ہونڈا موٹر کی دو پہیہ گاڑیاں بنانے والی ہندوستانی شاخ "ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا” (ایچ ایم ایس آئی) نے اپنے دو نئے ماڈلز ‘اے ڈی وی 160’ ور ریبل 300کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
کمپنی نے منگل کے روز بتایا کہ بنگلورو میں ہونڈا اے ڈی وی 160 کی ایکس شو روم قیمت 1,70,000 روپے، ہونڈا ریبل 300 اسٹینڈرڈ کی 2,22,000 روپے اور ہونڈا ریبل 300 ای-کلچ کی 2,62,000 روپے ہوگی۔ یہ جولائی 2026 میں پیش کیے گئے کمپنی کے 10 پروڈکٹس والے پورٹ فولیو کے پہلے مرحلے کا حصہ ہیں۔ ان کے لیے بکنگ آج ہی سے کھول دی گئی ہے جبکہ ڈیلیوری اکتوبر کے وسط سے شروع ہوگی۔ صارفین صرف پانچ ہزار روپے دے کر بکنگ کروا سکتے ہیں۔
ایچ ایم ایس آئی کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایڈوانسڈ موبلٹی ٹیکنالوجی، فلیکس-فیول انوویشن اور مختلف لائف اسٹائل تجربات کے ذریعے یہ ماڈلز صارفین کے لیے اختیارات بڑھانے کے ساتھ ساتھ ہندوستانی رائڈرز کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ ہونڈا اے ڈی وی 160 کمپنی کا پہلا فلیکس-فیول اسکوٹر ہے۔ یہ ہندوستان میں ایڈونچر-اسکوٹر موبلٹی کا ایک نیا زمرہ متعارف کرواتا ہے۔ اس اسکوٹر میں ای85 (E85 – 85 فیصد ایتھنول اور 15 فیصد پیٹرول) تک کا استعمال بغیر کسی پریشانی کے کیا جا سکتا ہے۔
ہونڈا ریبل 300 ہونڈا کے لائف اسٹائل موٹر سائیکل پورٹ فولیو کو وسعت دیتا ہے۔ عالمی ڈیزائن سے متاثر یہ کروزر موٹر سائیکل کم اونچائی والی رائڈنگ پوزیشن، منفرد اسٹائل اور کردار کے ساتھ کروزر سیگمنٹ میں نسبتاً آسان انٹری فراہم کرتی ہے۔ ملک میں تیار کردہ ریبل 300 گلوبل کروزر اسٹائل کو ہندوستانی رائڈرز کے وسیع طبقے تک پہنچاتی ہے۔ کمپنی آنے والے وقت میں ہندوستان میں صارفین کے لیے پریمیم، لائف اسٹائل اور نیکسٹ جنریشن موبلٹی کے اختیارات پیش کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ذات پرمبنی مردم شماری کے طریقۂ کار پر کھرگے اور راہل نے تشویش کا اظہار کیا، مودی کو لکھا مشترکہ خط

Next Post

یو پی آئی کے ایک دہائی کے سفر پر وزیرِ اعظم کی ستائش، شہریوں کو تجربات شیئر کرنے کی دعوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
یو پی آئی کے ایک دہائی کے سفر پر وزیرِ اعظم کی ستائش، شہریوں کو تجربات شیئر کرنے کی دعوت

یو پی آئی کے ایک دہائی کے سفر پر وزیرِ اعظم کی ستائش، شہریوں کو تجربات شیئر کرنے کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.