منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-25
in عالمی خبریں
A A
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے

سعودی عرب کے ساحل کے قریب ٹینکر پر نامعلوم میزائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی

واشنگٹن، 24 اگست (یو این آئی) امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر لگائی گئی امیگرینٹ ویزے پر پابندی ختم کر دی گئی۔
امریکی وزارت خارجہ نے جنوری میں برازیل، کولمبیا، مصر، ہیٹی، سومالیہ اور روس سمیت تقریباً 40 ممالک کے شہریوں کو امیگرنٹ ویزے جاری کرنے کو معطل کر دیا تھا۔ انتظامیہ نے اس اقدام کا اطلاق اس وجہ سے کیا کہ اس طریقے سے ایسے افراد کے داخلے کو روکا جا سکے گا جو ممکنہ طور پر عوامی امداد پر انحصار کریں۔
قوانین کے مطابق کسی امیگرنٹ کے ویزے کی درخواست اس بنیاد پر مسترد کرنے کے لیے کہ وہ عوامی بوجھ بن جائے گا، قونصل خانے کے اہلکار کو فرد کی مالی حالت، عمر، صحت، صلاحیتیں اور خاندانی صورتحال کو علیحدہ علیحدہ جانچنا ضروری ہے۔
جج وارگاس نے کہا کہ قونصل خانے کے اہلکاروں کو یہ ہدایت دی گئی تھی کہ خود کفیل سطح کے افراد کے ویزے بھی، محض اُن کے وطنِ پیدائش کی بنیاد پر مسترد کردیے جائیں۔
فیصلے میں زور دیا گیا کہ یہ پالیسی 1965 کے قومی بنیاد پر تفریق بازی کے خلاف قانون کے برخلاف ہے اور اس سے وزِیرِ خارجہ کی جانب سے قونصل خانے کے اہلکاروں کے انفرادی فیصلوں میں مداخلت کو روکنے والی قانونی شقکی بھی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
مذکورہ ویزا پابندی ان لوگوں پر لاگو تھی جو فیملی ری یونن یا ملازمت کی پیشکش کی بنیاد پر مستقل رہائشی اجازت نامے کی درخواست دے رہے تھے، جبکہ سیاحتی اور تعلیمی مقاصد وغیرہ جیسے غیر امیگرنٹ ویزے اس میں شامل نہیں تھے۔ چونکہ دیگر قانونی بنیادوں پر مسترد کیے گئے ویزے اپنی نوعیت برقرار ہیں، اس لیے یہ ابھی واضح نہیں کہ اس فیصلے سےکتنے افراد متاثر ہوں گے۔
سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں تقرری ہونے والے جج وارگاس نے فریقین کو کیس کے باقی حصّے کے لیے حل تجاویز پیش کرنے کے لیے 11 ستمبر تک کا وقت دیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حق موجود ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

Next Post

اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے

2026-08-25
سعودی عرب کے ساحل کے قریب ٹینکر پر نامعلوم میزائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی
عالمی خبریں

سعودی عرب کے ساحل کے قریب ٹینکر پر نامعلوم میزائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی

2026-08-25
یوکرین کے دفاع کے لیے یورپی یونین نے 6.1 ارب یورو کی امداد منظور کرلی
عالمی خبریں

یوکرین کے دفاع کے لیے یورپی یونین نے 6.1 ارب یورو کی امداد منظور کرلی

2026-08-25
کانگو میں ایبولا کے کیسز 5,515 تک پہنچ گئے، پوپ لیو کا عالمی اقدامات پر زور
عالمی خبریں

کانگو میں ایبولا کے کیسز 5,515 تک پہنچ گئے، پوپ لیو کا عالمی اقدامات پر زور

2026-08-25
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی
عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی

2026-08-25
ایران نے فوجی صلاحیت کوخفیہ رکھنے کے لیے ہتھیاروں کی سرعام نمائش روک دی: وزارت دفاع
عالمی خبریں

ایران نے فوجی صلاحیت کوخفیہ رکھنے کے لیے ہتھیاروں کی سرعام نمائش روک دی: وزارت دفاع

2026-08-24
ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان
عالمی خبریں

ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان

2026-08-24
ٹک ٹاک امریکی بچوں کی رازداری سے متعلق مقدمے میں 400 ملین ڈالر ادا کرے گا
عالمی خبریں

ٹک ٹاک امریکی بچوں کی رازداری سے متعلق مقدمے میں 400 ملین ڈالر ادا کرے گا

2026-08-24
Next Post
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی

اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.