پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-25
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں ایک نئی فوجی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

دمشق، ۲۴ اگست )یو این آئی) شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی شام کے صوبے قنیطرہ میں دوبارہ دراندازی کی اور ایک چرواہے کو حراست میں لے لیا۔
الاخباریہ ٹیلی ویژن چینل نے بتایا کہ اسرائیلی افواج نے قنیطرہ کے جنوبی نواح میں شہر الرفید کے مغرب میں گھس کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔
اس خطے میں بار بار اسرائیلی دراندازیاں دیکھی گئی ہیں، اور چینل نے جمعے کو الرفید کے مغرب میں مزید ایک در اندازی کی اطلاع دی ہے۔
کئی ماہ سے جنوبی شام میں اسرائیلی دراندازیوں اور حملوں کا تسلسل جاری رہا ہے جن میں چھاپے، تلاشی، گرفتاریاں اور فوجی چیک پوائنٹس قائم کرنا شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ان کارروائیوں میں اضافہ دسمبر 2024 کے بعد ہوا تھا، جب اسرائیل نے 1974 کے علیحدگی معاہدے کے خاتمے کا اعلان کیا اور شامی بفر زون پر قبضہ کر لیا۔
شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی سیریا عرب نیوز ایجنسی (سانا) کے مطابق زمینی پیش قدمی ایسے وقت میں ہوئی جب شامی اور اسرائیلی اعلی سطحی وفود، اُردن میں امریکی ثالثی کے تحت حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد کشیدگی کم کرنے کے لیے ملاقات کر رہے تھے۔
شامی وفد کی قیادت وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کی اور اُن کے ساتھ خفیہ اداروں کے سربراہان بھی موجود تھے؛ وفد نے اسرائیلی حملوں، گرفتاریوں اور دراندازیوں کو روکنے کے لیے عملی میکانزم قائم کرنے پر توجہ مرکوز کی اور ایک سیکورٹی معاہدے کی تجدید پر بات چیت بھی کی۔
بات چیت کے دوران دمشق نے زور دیا کہ شام ایک خودمختار ریاست ہے اور اسے اپنی قومی فوج کو بلا کسی پابند طریقہ کار کے، از سر نو منظم کرنے اور شراکت داریوں کے تعین کا پورا حق حاصل ہے۔
شام نے دہرایا کہ مقبوضہ گولان شامی علاقہ ہے اور فوری ترجیح اسرائیلی افواج کا 8 دسمبر 2024 سے قبل کی سرحدی لائنوں تک واپس لوٹنا اور 1974 کے علیحدگی معاہدے کی مکمل بحالی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار

Next Post

کانگو میں ایبولا کے کیسز 5,515 تک پہنچ گئے، پوپ لیو کا عالمی اقدامات پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

2026-10-10
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

2026-10-10
جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا

2026-10-10
نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی
عالمی خبریں

نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی

2026-10-10
عالمی خبریں

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

2026-10-10
عالمی خبریں

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
Next Post
کانگو میں ایبولا کے کیسز 5,515 تک پہنچ گئے، پوپ لیو کا عالمی اقدامات پر زور

کانگو میں ایبولا کے کیسز 5,515 تک پہنچ گئے، پوپ لیو کا عالمی اقدامات پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.