ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

ویل اسپن کارپ کو امریکی مینوفیکچرنگ کمپنی سے 1.8 ارب ڈالر کا آرڈر ملا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-22
in کاروبار
A A
ویل اسپن کارپ کو امریکی مینوفیکچرنگ کمپنی سے 1.8 ارب ڈالر کا آرڈر ملا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

رنکو سنگھ کی جارحانہ اننگز سے میرٹھ ماویرکس کی جیت

نئی دہلی، 21 اگست (یواین آئی) لائن پائپ کے کاروبار کی معروف کمپنی ویل اسپن کارپ کو امریکہ کی ایک مینوفیکچرنگ کمپنی سے 1.8 ارب ڈالر (تقریباً 172 ارب روپے) کا آرڈر ملا ہے۔
ویل اسپن کارپ مختلف شعبوں میں کاروبار کرنے والے ویل اسپن ورلڈ گروپ کا حصہ ہے، جو پانچ ارب ڈالر کا گروپ ہے۔ یہ گروپ ہوم سلوشنز، پائپ سلوشنز اور تعمیراتی مواد کے شعبوں میں کاروبار کرتا ہے۔ یہ کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا آرڈر ہے۔
کمپنی نے جمعہ کو بتایا کہ یہ آرڈر مالی سال 2027-28 اور 2028-29 کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ اس سے کمپنی کی آرڈر بک کافی مضبوط ہوگی اور آنے والے کئی برسوں کے لیے آمدنی کی صورتحال بہتر ہوگی۔ اس آرڈر سے شمالی امریکہ کی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی مارکیٹ میں ویل اسپن کارپ کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگی، جہاں کمپنی نے اپنی مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کو وسعت دینے کے لیے مسلسل سرمایہ کاری کی ہے۔
ویل اسپن ورلڈ کے چیئرمین بی. کے. گوئنکا نے کہاکہ ’’شمالی امریکہ ہمارے لیے حکمت عملی کے اعتبار سے ایک اہم مارکیٹ رہا ہے۔ اس خطے میں اپنی مینوفیکچرنگ اور تکنیکی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے ہم نے وقت سے پہلے مسلسل سرمایہ کاری کی ہے۔ ہم معیار، جدت اور بہترین کارکردگی پر اسی طرح توجہ مرکوز رکھتے ہوئے آگے بڑھنے کے لیے پرعزم ہیں، جنہوں نے اب تک کے ہمارے سفر کو متعین کیا ہے۔‘‘
اس آرڈر کے ساتھ ویل اسپن کارپ کی عالمی آرڈر بک 4.4 ارب ڈالر (تقریباً 42,100 کروڑ روپے) کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وندے ماترم پر کانگریس کا فیصلہ غیر آئینی اور مستقبل میں سنگین بحران پیدا کرنے والا: راج ناتھ

Next Post

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
رنکو سنگھ کی جارحانہ اننگز سے میرٹھ ماویرکس کی جیت
کاروبار

رنکو سنگھ کی جارحانہ اننگز سے میرٹھ ماویرکس کی جیت

2026-08-21
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

چینی مانجھا کے خلاف جموں پولیس  کاکریک ڈاؤن، سات افراد گرفتار

2026-08-14
’لوگ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں‘سری نگر پولیس کی عوام سے اپیل
اہم ترین

پارلیمانی پینل کی جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات پر مربوط سکیورٹی کا مطالبہ

2026-08-11
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

جموںسرینگر قومی شاہراہ کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں:عمر

2026-08-08
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

ڈی آئی پی آر کا آئی ایف ایف جے کے ایمرجنگ فلم میکرز مقابلہ کا اعلان

2026-08-07
Next Post
ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.