جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رابنسن اور ٹَنگ نے پاکستان کو 171 رنز پر سمیٹا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

لندن، 20 اگست (یو این آئی) ہیڈنگلے ٹیسٹ میں اولی رابنسن اور جوش ٹَنگ نے پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو پہلی اننگز میں 171 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنز بنالیے تھے، کپتان جو روٹ 37 اور جارڈن کاکس 23 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔
2006 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب انگلینڈ کے دو گیندبازوں نے ایک ہی ٹیسٹ اننگز میں پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ٹَنگ نے 46 رنز دے کر پانچ جبکہ رابنسن نے 51 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان کی اننگز کا آغاز انتہائی خراب رہا اور رابنسن نے پہلی ہی گیند پر اذان اویس کو آؤٹ کردیا۔ عبداللہ شفیق نے 61 جبکہ امام الحق نے 42 رنز بناکر کچھ مزاحمت کی، لیکن انگلینڈ کے گیندبازوں نے پوری ٹیم کو 171 رنز پر سمیٹ دیا۔
انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ 15 اور ایمیلیو گے 33 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، جس کے بعد روٹ اور کاکس نے تیسری وکٹ کے لیے ناٹ آؤٹ 64 رنز کی شراکت داری کرکے اننگز سنبھال لی۔ انگلینڈ اب پاکستان سے پہلی اننگز میں 59 رنز پیچھے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشین جونیئر کلاسیکل: ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کی پیش قدمی

Next Post

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.