ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار سے زیادہ کووڈ سے شفایاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in قومی خبریں
A A
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 148 لوگ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں کہا کہ صبح 7 بجے تک 202.17 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں دی گئی 168390 ویکسین بھی شامل ہیں۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن کے 16,866 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 4,39,05,621 ہوگئی ہے ۔ ملک میں 1323 ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 150887 ہو گئی ہے ۔ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی آمد کے بعد ہفتہ وار شرح 4.49 فیصد ہو گئی ہے جبکہ روزانہ انفیکشن 7.03 فیصد ہے ۔ صحت یاب ہونے کی شرح 98.46 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 239751 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 87.27 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی بنگال میں کورونا ایکٹیو کیسز 1067 سے کم ہو کر 24329 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2039740 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے ریاست میں اب تک 21320 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔
اس دوران کیرالہ میں کورونا ایکٹیو کیسز کم ہو کر 88619427 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6619279 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس وبا سے ریاست میں اب تک 70386 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔
دریں اثنا، مہاراشٹر میں کورونا ایکٹیو کیسز 93 بڑھ کر 14692 ہو گئے ہیں اور اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 7871560 ہو گئی ہے ۔ اس کی وجہ سے ریاست میں اب تک 148062 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں تمل ناڈو میں کورونا کے 434 ایکٹو کیسز کم ہو کر 15409 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 3478902 تک پہنچ گئی ہے ۔ اب تک 38032 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدعنوانی کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا چاہے وہ وزیر ہو یا پھر ممبر اسمبلی:ممتا بنرجی

Next Post

سائنسی آلات پر جی ایس ٹی بڑھانا خطرناک: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

سائنسی آلات پر جی ایس ٹی بڑھانا خطرناک: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.