ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلوی سابق کپتان ڈیوڈ وارنر کے حق میں بول پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in کھیل
A A
دہلی نے وارنر اور پاول کی شاندار اننگز کی بدولت حیدرآباد کو شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

واشنگٹن//
سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے پر عائد تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔ایک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی کچھ کرتی ہے جو ہم کرتے ہوئے پکڑے گئے۔
آسٹریلیا کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ تمام کپتان اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ وہ ایسا نہیں کرتے تھے۔
واضح رہے کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ڈیوڈ وارنر کو مستقبل میں کپتان نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی جبکہ کیمرون بینکرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متالی نے کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دیا

Next Post

بدعنوانی کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا چاہے وہ وزیر ہو یا پھر ممبر اسمبلی:ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

بدعنوانی کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا چاہے وہ وزیر ہو یا پھر ممبر اسمبلی:ممتا بنرجی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.