منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کولار اوپن کا دوسرا ایڈیشن 18 اگست سے شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

کولار (کرناٹک)، 17 اگست (یواین آئی) کولار اوپن کا دوسرا ایڈیشن 18 سے 21 اگست 2026 تک کرناٹک کے کولار میں واقع شاندار زیون ہلز گولف کاؤنٹی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی کل انعامی رقم 1 کروڑ روپے ہے۔
مقابلے میں حصہ لینے والے اہم ہندستانی پیشہ ور کھلاڑیوں میں ڈی پی ورلڈ پی جی ٹی آئی آرڈر آف میرٹ میں ٹاپ پر چل رہے سپتک تلوار، ویر اہلاوت، اوم پرکاش چوہان، منو گنڈاس، شوریہ بھٹاچاریہ، شبہم جگلان اور دفاعی چیمپئن کشتیج نوید کول شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں میں سری لنکا کے این تھنگاراجا اور متھن پریرا، بنگلہ دیش کے جمال حسین اور بادل حسین، نیپال کے سبھاش تمانگ، چیکیا کے اسٹیپن ڈینیک، امریکہ کے کوئیچیرو ساتو
اور ڈومینک پچیریلو، جاپان کے کوئیچیرو اشیکا اور تائیگا تناکا، یوگنڈا کے جوشوا سیل اور مارون کبیریگے، نیز کناڈا کے سکھراج سنگھ گل شامل ہیں۔
مقابلے میں حصہ لینے والے بنگلورو کے اہم پیشہ ور کھلاڑیوں میں منوج ایس، چکارنگاپا ایس، راہل گنگا جی، ماری متھو آر، اکشے نرنجن اور ورون متھاپا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

Next Post

سُتھار اور جڈیجہ نے سری لنکا کو 284 رنز پر سمیٹا، ہندستان کو 178 رنز کی برتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی
کھیل

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

2026-08-18
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں درویش رسولی افغانستان ٹیم کے کپتان ہوں گے

2026-08-18
کھیل

سُتھار اور جڈیجہ نے سری لنکا کو 284 رنز پر سمیٹا، ہندستان کو 178 رنز کی برتری

2026-08-18
پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی
کھیل

ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی

2026-08-16
Next Post

سُتھار اور جڈیجہ نے سری لنکا کو 284 رنز پر سمیٹا، ہندستان کو 178 رنز کی برتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.