بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in قومی خبریں
A A
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے مہاراشٹر کے گڑچرولی ضلع کے ایک آشرم اسکول کے ہاسٹل میں چھ آدیواسی طالبات کو سانپ کے کاٹنے اور ان میں سے تین کی موت کی میڈیا رپورٹ پر از خود نوٹس لیا ہے۔ این ایچ آر سی نے جمعہ کے روز بتایا کہ کمیشن نے معاملے کو سنگین انسانی حقوق کا مسئلہ مانتے ہوئے مہاراشٹر کے چیف سکریٹری کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں کے اندر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق، ہاسٹل میں وافر چارپائیاں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے طالبات مبینہ طور پر فرش پر سونے پر مجبور تھیں۔ اسی دوران چھ طالبات کو سانپ نے کاٹ لیا۔ ان میں سے تین طالبات کی موت ہو گئی، جبکہ تین دیگر کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ کمیشن نے ریاستی حکومت سے زخمی طالبات کی موجودہ صحت کی صورتحال کی معلومات بھی رپورٹ میں شامل کرنے کو کہا ہے۔
کمیشن نے کہا ہے کہ اگر میڈیا رپورٹ میں سامنے آئے حقائق درست پائے جاتے ہیں تو یہ طالبات کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے جڑا سنگین معاملہ ہے۔ کمیشن نے مہاراشٹر کے چیف سکریٹری سے واقعے کی وجوہات، ہاسٹل کے انتظامات نیز طالبات کو فراہم کی جانے والی سہولیات سمیت پورے معاملے پر تفصیلی رپورٹ دینے کو کہا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 اگست کو شائع خبر کے مطابق، ہاسٹل کے ایک ہی کمرے میں 79 طالبات رہ رہی ہیں۔ تقریباً 25 سالوں سے چل رہے اس ہاسٹل میں مبینہ طور پر بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ گڑچرولی ضلع میں ہر سال بڑی تعداد میں سانپ کے ڈسنے کے واقعات سامنے آنے کی بات بھی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

Next Post

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.