ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in قومی خبریں
A A
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اروناچل پردیش کے کچھ سرحدی علاقوں میں ہندستانی فوج کو گشت کرنے سے روک دیا ہے انہوں نے اس صورتحال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر شدید سوالات اٹھائے ہیں سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مسٹر گاندھی نے دعویٰ کیا کہ اروناچل پردیش میں متعدد مقامات پر چین نے ہندستانی فوج کو پیٹرولنگ کرنے سے روک دیا ہے۔ انہوں نے اسے انتہائی تشویش ناک صورتحال قرار دیا۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ اس سے بھی زیادہ تشویش ناک بات یہ ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اس معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت چین کو روکنے کے بجائے اس خبر کو دبانے کے لیے میڈیا پر دباؤ بنا رہی ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے گلوان وادی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم مودی کے اس بیان کا بھی حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ چین نے ہندستان کی زمین کے ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں کیا۔ مسٹر گاندھی نے الزام لگایا کہ اس بیان سے ملک کو بھاری نقصان پہنچا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی وزیر اعظم کی شبیہ بچانے کا وہی ‘آپریشن’ جاری ہے۔ مسٹر گاندھی نے الزام لگایا کہ ملک کی سلامتی سے اوپر اپنی شبیہ کو ترجیح دینے والا وزیر اعظم ملک کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچے

Next Post

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ
قومی خبریں

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

2026-08-15
قومی خبریں

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
قومی خبریں

آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچے

2026-08-15
Next Post
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.