ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوتھ کانگریس کی سیاسی قرارداد میں نوجوانوں کے حقوق کی لڑائی تیز کرنے کا عزم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) یوتھ کانگریس نے تنظیم کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے اور نوجوانوں کے حقوق، روزگار اور انصاف کے لیے جدوجہد تیز کرنے کا عزم کرتے ہوئے ناانصافی، بے روزگاری، طلباء پر حملوں اور نوجوانوں کی آواز دبانے کی ہر کوشش کے خلاف مضبوطی سے کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یوتھ کانگریس کے قومی ترجمان ورون پانڈے نے جمعہ کے روز یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ قومی ایگزیکٹو نے 11 سے 13 اگست تک یہاں مہاراشٹر بھون میں ہوئی تین روزہ میٹنگ میں ‘تعمیر اور مزاحمت’ کو اپنی سیاسی قرارداد کی بنیاد بناتے ہوئے یہ قرارداد منظور کی۔
انہوں نے بتایا کہ میٹنگ میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، رندیپ سنگھ سرجیوالا، گوا کانگریس کے صدر گریش، کانگریس کے بہار کے انچارج کرشنا الاورو کے ساتھ ہی کانگریس کے کئی سکریٹریوں اور مختلف شعبوں کے سربراہوں نے یوتھ کانگریس کی قومی ایگزیکٹو کے اراکین سے خطاب کیا۔
یوتھ کانگریس کی سیاسی قرارداد میں 20 جولائی کو طلباء کے خلاف ہوئی پولیس کارروائی کی جوابدہی طے کرنے اور وزیرِ داخلہ امت شاہ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یوتھ کانگریس نے اس معاملے پر ملک گیر جمہوری تحریک چلانے نیز آن لائن چارج شیٹ اور شہریوں کی عرضی کے ذریعے مہم کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تنظیم نے تعلیمی نظام میں اصلاحات کے لیے قومی تحریک کھڑی کرنے کا عزم کرتے ہوئے تعلیم اور امتحانات کو منصفانہ، آسان، شفاف اور جوابدہ بنانے پر زور دیا۔ ‘چھاتروں کی گونج’ مہم کے ذریعے طلباء اور نوجوانوں کی آواز کو منظم کر کے روزگار، انصاف اور جوابدہی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کی بات کہی گئی ہے۔ سیاسی قرارداد میں آئین اور جمہوری اداروں کے تحفظ کو بھی اہم مسئلہ بنایا گیا ہے۔ یوتھ کانگریس نے کہا ہے کہ وہ آئین کے تحفظ کے لیے راہل اور کھرگے کی جدوجہد کو مضبوطی دے گی۔
قومی ایگزیکٹو نے نوجوانوں کے حقوق کے لیے ‘پنجہ’ کو سیاسی خاکہ کے طور پر اپنایا ہے۔ اس کے پانچ ستون پڑھائی، موقع، انصاف، جوابدہی اور آزادی ہیں۔ تنظیم نے کہا کہ ‘پنجہ’ صرف اعلان

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ی بی آئی کے 21 افسران اور ملازمین یوم آزادی پر سرفراز

Next Post

جولائی میں تھوک مہنگائی کی شرح 9.78 فیصد رہی، مسلسل تیسرے ماہ 9 فیصد سے زیادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ
قومی خبریں

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

2026-08-15
قومی خبریں

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

2026-08-15
Next Post

جولائی میں تھوک مہنگائی کی شرح 9.78 فیصد رہی، مسلسل تیسرے ماہ 9 فیصد سے زیادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.