بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل

طور پرمعمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۸مارچ
وادی کشمیر میں دن کے درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے اور شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ شب کا درجہ حرارت معمول سے۳ء۷ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطاق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکے درجے بارشیں بھی متوقع ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں۲۰مارچ تک موسم کی صورت حال ایسی ہی رہنے کا امکان ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۸ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت ۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ء۷ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ گلمرگ میں معمول کے مطابق شبانہ درجہ حرارت منفی۳ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونا چاہئے ۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جو معمول سے۹ء ۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ وادی میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہونے سے گلیشئر قبل از وقت ہی پھگل جائیں گے جس سے آنے والے مہینوں میں پانی کی قلت پیدا ہوسکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

Next Post

کورونا کی قسم اومیکرون مختلف اشیا پر طویل عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے: تحقیق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کورونا کی قسم اومیکرون مختلف اشیا پر طویل عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے: تحقیق

کورونا کی قسم اومیکرون مختلف اشیا پر طویل عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے: تحقیق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.