بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سمبت پاترا نے پیپر لیک کیس میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے پیپر لیک معاملے پر پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس معاملے پر عام آدمی پارٹی (عآپ) اور کانگریس پارٹی پر دوہرے معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
مسٹر پاترا نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ گزشتہ ماہ پنجاب میں فارمیسی افسرز کی بھرتی کے لیے فرید یونیورسٹی (بی ایف یو ایچ ایس) نے جو امتحان منعقد کیا تھا، اس کے حوالے سے عدالت نے پنجاب حکومت کے خلاف سخت ریمارکس دیے اور پوچھا کہ آخر یہ امتحان کیوں نہیں روکا گیا؟ امتحان دوبارہ کیوں نہیں ہونا چاہیے؟ انہوں نے کہا کہ عدالت نے امتحان پر روک لگا دی ہے۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ پنجاب کی ‘عآپ’ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ صرف چند بے ضابطگیاں تھیں اور جنہوں نے یہ گڑبڑ کی تھی انہیں معطل کر دیا گیا ہے، لیکن ایک درخواست گزار نے اس پورے معاملے کو لے کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا اور آج عدالت کے فیصلے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو گمراہ کرنے اور جھوٹ پروسنے کی کوشش کر رہی تھی۔
جب پیپر لیک ہوا تھا، تو پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے بار بار کہا تھا کہ کوئی پیپر لیک نہیں ہوا ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چاہے کانگریس ہو یا ‘عآپ’، دونوں کا کردار دوہرا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ائیر انڈیا سیٹس کی اکیڈمی میں تربیت حاصل کر کے سابق فوجیوں کو مل رہا ہے نیا کریئر

Next Post

انڈیگو نے یومِ آزادی پر بکنگ پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
انڈیگو نے یومِ آزادی پر بکنگ پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا

انڈیگو نے یومِ آزادی پر بکنگ پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.