پیر, اگست 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات ‘ ۵۵۷ نئے کیس درج

عالمی وبا سے وادی اور جموں صوبے میں دو افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-24
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

سرینگر//
جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے ۵۵۷ نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں ۔ اس مدت کے دوران دو لوگوں کی کورونا سے موت ہوئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۵۵۷نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں۲۷۵کاکشمیر اور۲۸۲ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے ۔
بیان کے مطابق اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۹ہزار۵۴۴تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۲۸۰۱(صوبہ جموں میں۱۵۴۷؍ اور کشمیر صوبے میں۱۲۵۴)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۱ہزار۹۸۰؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۱۵۷‘ضلع بارہمولہ میں۴۲‘ضلع بڈگام میں۱۳‘ضلع پلوامہ میں ۳‘ ضلع کپواڑہ میں۲۲ ‘ضلع ا سلام آباد میں۱۰‘ ضلع بانڈی پورہ میں۱۱‘ضلع گاندربل۱۱؍اورضلع کولگام میں ۶ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔شوپیان ضلع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۱۶۹‘ ضلع اودھمپور میں۲۳‘ضلع راجوری میں۱۵‘ ضلع ڈوڈہ میں۱۳‘ضلع کٹھوعہ میں۳۰‘ضلع سانبہ میں۶ ‘ ضلع پونچھ میں۱۱‘ضلع رام میں ۹؍اورضلع کشتواڑ میں۶نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ ریاسی ضلع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا وائر س سے ایک ایک شخص کی موت درج کی گئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۶۳تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۶کا کشمیر اور۲۳۳۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۶۵؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۸۲صوبہ کشمیر اور۸۳کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمبل سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی جان چلی گئی

Next Post

سیاسی جماعتیں سیاست سے اوپر اٹھیں:کووند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

سیاسی جماعتیں سیاست سے اوپر اٹھیں:کووند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.