بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in قومی خبریں
A A
ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) دہلی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کے روز کہا کہ 15 اگست صرف آزادی کا جشن نہیں بلکہ ملک کی قربانیوں کو یاد کرنے، ہندستان کی کامیابیوں پر فخر کرنے اور قوم کے لیے اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے۔
محترمہ گپتا نے یہاں منعقدہ ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے دوران کہا کہ 15 اگست صرف آزادی کا جشن نہیں، بلکہ ملک کی قربانیوں کو یاد کرنے، ہندستان کی کامیابیوں پر فخر کرنے اور قوم کے لیے اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ہندستان نے ترقی، سائنس، ٹیکنالوجی، معیشت، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ نے دہلی کے شہریوں سے ‘ہر گھر ترنگا’ مہم سے جڑنے، اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے اور یومِ آزادی کو پورے جوش و خروش کے ساتھ منانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہر گھر پر ترنگا اور ہر دل میں قومی فخر کا احساس ہندستان کی اتحاد، سالمیت اور قومی وقار کا پیغام دنیا تک پہنچائے گا۔
دارالحکومت میں بدھ کے روز انڈیا گیٹ سے ترنگا یاترا نکالی گئی۔ بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین اور دہلی کے ریاستی صدر ہرش ملہوترا کی موجودگی میں وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے یاترا میں شرکت کی۔ ‘وندے ماترم’ کے نعروں اور ہاتھوں میں لہراتے ترنگوں کے درمیان نکلنے والی اس یاترا میں بڑی تعداد میں اسکول اور کالج کے طلباء، این سی سی کیڈٹس، این ایس ایس رضاکاروں اور عام شہریوں نے حصہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا

Next Post

دہائیوں بعد بالائی گنگا میں ہلسا کی واپسی: ندی کے احیا اور ماحولیاتی بحالی کی ایک منفرد کہانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
دہائیوں بعد بالائی گنگا میں ہلسا کی واپسی: ندی کے احیا اور ماحولیاتی بحالی کی ایک منفرد کہانی

دہائیوں بعد بالائی گنگا میں ہلسا کی واپسی: ندی کے احیا اور ماحولیاتی بحالی کی ایک منفرد کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.