بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے کی ہاتھیوں کے عالمی دن پرہاتھیوں کے تحفظ میں مصروف لوگوں کی کوششوں کوسراہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in قومی خبریں
A A
مودی نے کی ہاتھیوں کے عالمی دن پرہاتھیوں کے تحفظ میں مصروف لوگوں کی کوششوں کوسراہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہاتھیوں کے عالمی دن پر بدھ کے روز ہاتھیوں کو ہندستان کی ماحولیاتی میراث کا اہم حصہ قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لیے کام کر رہے لوگوں کی کوششوں کی سراہا ہے۔
مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا، "یہ خوشی کی بات ہے کہ ہندستان میں دنیا کے 60 فیصد سے زیادہ جنگلی ایشیائی ہاتھی پائے جاتے ہیں۔ ملک میں ہاتھیوں کے 33 محفوظ مسکن ہیں، جو ہاتھیوں کو رہائش فراہم کرنے اور ان کے طویل مدتی تحفظ کی کوششوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔” وزیر اعظم نے ہاتھیوں کے تحفظ سے جڑے جنگلات کے اہلکاروں، سائنسدانوں، وٹنری ڈاکٹروں، مہاوتوں اور مقامی برادریوں کے تعاون کی بھی سراہنا کی ہے۔
اس کے ساتھ ہی مسٹر مودی نے ہاتھیوں کی دو تصویریں بھی پوسٹ کی ہیں جن میں سے ایک میں ہاتھیوں کا جھنڈ کھلے میدان میں گھوم رہا ہے اور دوسری تصویر میں ایک ہاتھی گھنے جنگل میں مستی کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عآپ نے ریکھا حکومت پر سائیکل کی خریداری میں گھوٹالے کا الزام لگایا

Next Post

صدر بازار ترنگے کے رنگ میں ڈوب گیا ، ترنگا مارچ میں امڈا حب الوطنی کا عوامی سیلاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
صدر بازار ترنگے کے رنگ میں ڈوب گیا ، ترنگا مارچ میں امڈا حب الوطنی کا عوامی سیلاب

صدر بازار ترنگے کے رنگ میں ڈوب گیا ، ترنگا مارچ میں امڈا حب الوطنی کا عوامی سیلاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.