بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پانی جمع کو روکنے میں مسلسل دوسرے سال بھی بی جے پی حکومت ناکام: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 11اگست (یو این آئی) دہلی ریاستی کانگریس نے دارالحکومت میں پانی کے جمع ہونے کے تعلق سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو دن کی ریکارڈ بارش نے دہلی کے ڈرینیج سسٹم اور سرکاری انتظامات کی قلعی کھول دی ہے۔
مسٹر یادو نے الزام لگایا کہ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود حکومت پانی جمع ہونے کو روکنے میں مسلسل دوسرے سال ناکام رہی ہے۔ وسطی، مشرقی، مغربی، شمالی بیرونی اور جنوبی دہلی سمیت کئی علاقوں میں سڑکیں اور رہائشی علاقے تالاب بن گئے ہیں، جبکہ حکومت اور ایجنسیاں محدود مقامات پر ہی پانی جمع ہونے کی شکایت ملنے کا دعویٰ کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سال میں پہلے عام آدمی پارٹی اور اب بی جے پی دہلی والوں کو پانی جمع ہونے سے نجات دلانے میں ناکام رہی ہیں۔ تقریباً 50 سال پرانے ڈرینیج سسٹم کو بدلنے کے منصوبوں اور بڑے بجٹ کی تخصیص کے باوجود زمین پر کام نہیں ہوا ہے۔
مسٹر یادو نے بی جے پی کے نئے تین نکاتی ایکشن پلان کو حکومت کے پچھلے منصوبوں کی ناکامی کو قبول کرنے والا قدم قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہر بارش میں دہلی ڈوبتی ہے اور اس کا خمیازہ کروڑوں لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی آئی او دہلی کی ملک گیر مہم ’’ایمسرینگ فیمنینٹی‘‘ میں شرکت

Next Post

سندوش کمار نے نِرملا سیتارمن کے تبصرے راجیہ سبھا کے ریکارڈ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
سندوش کمار نے نِرملا سیتارمن کے تبصرے راجیہ سبھا کے ریکارڈ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا

سندوش کمار نے نِرملا سیتارمن کے تبصرے راجیہ سبھا کے ریکارڈ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.