ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تُمّی ڈی ہیٹی بیراج کی اونچائی 150 میٹر کرنے کا مطالبہ، ریڈی نے پاٹل سے کی ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی نے گووردھن پوجا پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کل توتوکوڈی کا دورہ کریں گے

نئی دہلی، 05 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے بدھ کے روز قومی دارالحکومت میں مرکزی وزیر برائے جل شکتی سی آر پاٹل سے ملاقات کر کے ریاست کے آبپاشی منصوبوں، بالخصوص تمی ڈی ہیٹی بیراج سے جڑے زیرِ التوا مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اس دوران وزیر اعلیٰ ریڈی کے ساتھ ریاست کے وزیرِ آبپاشی این اتم کمار ریڈی اور اراکینِ پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں مسٹر ریڈی نے مرکزی وزیر پاٹل سے درخواست کی کہ وہ مہاراشٹر حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے مداخلت کریں تاکہ تمی ڈی ہیٹی بیراج کی اونچائی پر طویل عرصے سے زیرِ التوا تنازع کا حل نکالا جا سکے۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ مہاراشٹر حکومت نے تمی ڈی ہیٹی بیراج کی تعمیر کے لیے 148 میٹر کی اونچائی کو منظوری دی ہے۔ انہوں نے مرکزی وزیر سے گزارش کی کہ وہ مہاراشٹر کو 150 میٹر کی اونچائی پر بیراج کی تعمیر کے لیے رضامند کرنے کی کوشش کریں۔
مسٹر ریڈی نے کہا کہ اگر بیراج کی اونچائی 150 میٹر کی جاتی ہے، تب بھی ڈوبنے والا علاقہ 1,000 ہیکٹر سے کم رہے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس سے ماحولیاتی اور بحالی سے متعلق اثرات محدود رہیں گے، جبکہ اس منصوبے کے فائدے کہیں زیادہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نے مرکزی وزیر کو یہ بھی بتایا کہ تمی ڈی ہیٹی بیراج کی تعمیر سے گریوٹی کے ذریعے پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ اس پہل سے مہنگی لفٹ آبپاشی کے منصوبوں پر ہونے والے بھاری اخراجات سے بچا جا سکے گا اور ریاست میں آبپاشی کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی دستیابی بھی مضبوط ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’شيخ حسینہ کی وطنی واپسی‘‘پر ایف سی سی ساؤتھ ایشیا کی جانھ سے دہلی میں پروگرام کا اہتمام

Next Post

ایف سی آر اے بل کی موجودہ شکل قابلِ قبول نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’گنگوتری سے گنگا ساگر تک کمل کھل اٹھا‘
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے گووردھن پوجا پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی

2026-11-12
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کل توتوکوڈی کا دورہ کریں گے

2026-11-12
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
قومی خبریں

سونیا گاندھی نے 2004 میں وزیر اعظم کا عہدہ ٹھکرانے کے فیصلے کے پس پردہ ‘ حقائق کے ادراک ‘ کو یاد کیا

2026-11-12
امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
قومی خبریں

گجرات کو 2028 تک منشیات سے پاک بنانے کا ہدف: شاہ

2026-11-12
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

حیدرآباد میں 13 اور 14 نومبر کو ‘بھارت سمٹ، 70 ممالک کے تقریباً ایک ہزار نمائندے شریک ہوں گے: خورشید

2026-11-12
’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی
اہم ترین

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

2026-11-08
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

2026-11-06
ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے برطانیہ کے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

2026-11-06
Next Post
ایف سی آر اے بل کی موجودہ شکل قابلِ قبول نہیں: کانگریس

ایف سی آر اے بل کی موجودہ شکل قابلِ قبول نہیں: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.