منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-21
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

 

نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہائی کورٹوں کے سابق چیف جسٹس صاحبان اور ججوں کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد کی سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے دو ہفتوں کے اندر ایک کمیٹی تشکیل دے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس وقت ضروری سہولیات کی دستیابی الگ الگ ریاستوں میں کافی مختلف ہے۔
چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوائمالیا باگچی اور جسٹس وی موہنا کی بنچ نے ہائی کورٹ کے ججوں کو دی جانے والی سکیورٹی اور ریٹائرمنٹ کے بعد کی دیگر سہولیات سے متعلق ایک عرضی پر پیر کو سماعت کرتے ہوئے یہ ہدایت جاری کی۔
بنچ نے کہا کہ اس کے سامنے یہ معاملہ ہائی کورٹوں کے سابق چیف جسٹس صاحبان اور ججوں کو ملنے والے ریٹائرمنٹ کے بعد کے فوائد اور سہولیات سے جڑا ہے۔ سماعت کے دوران، چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ کیا سکیورٹی انتظامات کے لیے کچھ ریاستوں کی طرف سے دی جانے والی مالی امداد کافی تھی؟
جسٹس سوریہ کانت نے پوچھا، ”کیا 45,000-50,000 روپے میں ایک ڈرائیور اور سکیورٹی آفیسر ملنا ممکن ہے؟“ چیف جسٹس نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا سے کہا کہ ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد کی سہولیات دینے میں ریاستوں کے درمیان واضح طور پر یکسانیت کی کمی ہے۔
عدالت نے مشورہ دیا کہ مرکزی سرکار ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان اور ججوں کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد کی سہولیات کے یکساں قوانین تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے۔ بنچ نے وارننگ دی کہ ایسا نہ ہونے پر عدالت کو خود ایک کمیٹی بنانی پڑے گی۔ اس پر سالیسیٹر جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ مرکز کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور وہ اس مسئلے کو حل کرے گا۔
یہ دیکھتے ہوئے کہ گھریلو مددگار، ڈرائیور، ٹیلی فون، طبی اخراجات کی بازادائیگی اور سرکاری رہائش جیسے فوائد الگ الگ ریاستوں میں مختلف ہیں، بنچ نے کہا کہ اس طرح کے فرق کا کوئی جواز نہیں ہے۔ عدالت نے اس کمیٹی سے اپنی سفارشات تین ماہ کے اندر مرکزی سرکار اور سپریم کورٹ کو سونپنے کے لیے بھی کہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

Next Post

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.