ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-21
in عالمی خبریں, کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

ویانا، 20 جولائی (یو این آئی) آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے سے تیل کی قیمتیں مسلسل چڑھ رہی ہیں۔
واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری دو طرفہ حملوں کے باعث آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ کے توانائی کی عالمی ترسیل پر منفی اثرات کے خدشات میں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔
دنیا بھر میں سمندری راستے سے منتقل ہونے والے خام تیل کا تقریباً پانچواں حصہ آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے۔
جمعے کے روز برینٹ خام تیل اور امریکی معیار کے خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ‘WTI’دونوں کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور برینٹ خام تیل کی قیمت 11 جون کے بعد پہلی مرتبہ 91 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔
تیل کی قیمتوں میں یہ تازہ اضافہ امریکہ کے ایرانی اہداف پر تازہ حملوں کے بعد ہوا ہے۔جوابی کاروائی میں تہران نے بھی خلیج میں موجود امریکی فوجی تنصیبات پر حملے کئے ہیں۔
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے اس خدشے کو دوبارہ جنم دیا ہے کہ مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہ سکتی ہے اور شرحِ سود میں متوقع کمی مؤخر ہو سکتی ہے۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر معاشی عوامل اس صورتحال کو کسی حد تک متوازن رکھے ہوئے ہیں۔
اجناس کی مشاورتی کمپنی SPI Asset Management سے اسٹیفن اِنز نے کہاہے کہ”منڈیاں ایک مرتبہ پھردو متضاد کہانیوں کے درمیان توازن قائم کرنے پر مجبور ہیں جو بظاہر ایک ہی منظرنامے کا حصہ ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ اگرچہ تیل کی بلند قیمتیں مالیاتی منڈیوں میں ایک نیا جغرافیائی سیاسی رسک پریمیم شامل کر رہی ہیں، تاہم امریکہ میں مہنگائی میں کمی اور محنت کی منڈی میں نرمی کے باعث یہ امکان کم ہے کہ تیل کی قیمتوں کا جھٹکا وسیع پیمانے پر مہنگائی کی نئی لہر کو جنم دے گا۔
اسٹیفن اِنز کے مطابق اصل خطرہ یہ ہے کہ اگر تیل کی بلند قیمتیں طویل عرصے تک برقرار رہیں تو وہ صارفین کے اخراجات کو کمزور کر سکتی ہیں اور عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار کو سست کر سکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

Next Post

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.