جمعہ, جولائی 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 پانچ دنوں میں ایک لاکھ۱۳ ہزاریاتریوں نے درشن کیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍ ۷ جولائی

جنوبی کشمیر کے ہمالیائی سلسلے میں واقع مقدس امرناتھ غار میں جاری۵۷ روزہ سالانہ امرناتھ یاترا کے پانچویں روز منگل کو۲۸ہزار۳۵ عقیدت مندوں نے قدرتی طور پر بننے والے برفانی شیو لنگ کے درشن کیے، جس کے ساتھ ہی یاترا شروع ہونے کے بعد اب تک درشن کرنے والے یاتریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ۱۳ ہزار۸۰۰ سے تجاوز کر گئی ہے۔

متعلقہ

’قدرتی حسن کا تحفظ ہی اصل سرمایہ ہے‘

ریاستی درجے کی بحالی کیلئے دہلی میں احتجاج ‘ میر واعظ کو دعوت

سرکاری حکام کے مطابق سطح سمندر سے تقریباً۳۸۸۰ میٹر کی بلندی پر واقع مقدس غار میں یاتریوں کی آمد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور امسال یاترا کے ابتدائی دنوں میں ہی عقیدت مندوں کی حاضری گزشتہ برسوں کے مقابلے میں حوصلہ افزا رہی ہے۔

سالانہ امرناتھ یاترا کا آغاز۳ جولائی کو روایتی۴۸ کلومیٹر طویل ننون-پہلگام راستے اور۱۴ کلومیٹر طویل بالتل راستے سے بیک وقت ہوا تھا، جبکہ یاترا۲۸؍ اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

ادھر منگل کی صبح بھگوتی نگر یاترا نواس، جموں سے اب تک کا سب سے بڑا قافلہ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان کشمیر روانہ ہوا۔ حکام کے مطابق۸۸۱۵ یاتریوں پر مشتمل اس قافلے میں۵۸۳۱ مرد‘۲۱۹۳ خواتین‘۳۱ بچے‘۵۹۸سادھو‘۱۳۱ سادھویاں اور۳۱غیر ملکی عقیدت مند شامل تھے۔

انتظامیہ کے مطابق یاترا کے تمام راستوں پر سیکورٹی، طبی سہولیات، ٹریفک نظم و نسق، رہائش، صفائی اور دیگر بنیادی انتظامات کو مزید مستحکم بنایا گیا ہے تاکہ عقیدت مندوں کو محفوظ اور سہل سفر کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں دو لشکر دہشت گردوں کی تلاش چوتھے روز بھی جاری

Next Post

توڑ یا پھر جوڑ کر …….؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’قدرتی حسن کا تحفظ ہی اصل سرمایہ ہے‘
اہم ترین

’قدرتی حسن کا تحفظ ہی اصل سرمایہ ہے‘

2026-07-10
ریاستی درجے کی بحالی کیلئے دہلی میں احتجاج ‘ میر واعظ کو دعوت
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کیلئے دہلی میں احتجاج ‘ میر واعظ کو دعوت

2026-07-10
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پرنائب وزیر اعلیٰ کی تقریب میں احتجاج
اہم ترین

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پرنائب وزیر اعلیٰ کی تقریب میں احتجاج

2026-07-10
’یاتریوں کی بڑھتی تعداد جموں کشمیر کی سیاحت کیلئے خوش آئند‘
اہم ترین

’یاتریوں کی بڑھتی تعداد جموں کشمیر کی سیاحت کیلئے خوش آئند‘

2026-07-10
کشمیر کے تمام اسکولوں اور کوچنگ مراکز کو کتابوں کی جانچ کا حکم
اہم ترین

کشمیر کے تمام اسکولوں اور کوچنگ مراکز کو کتابوں کی جانچ کا حکم

2026-07-10
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:غیر حاضر  ایس پی او کو فارغ کیا گیا

2026-07-10
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

 بارہمولہ کے متعدد مقامات پر  چھاپے، الیکٹرانک آلات ضبط

2026-07-10
 اساتذہ کو سنیارٹی اور ترقی   کیلئے ایک ہی پوسٹ گریجویٹ  ڈگری منتخب کرنے کا اختیار
اہم ترین

 اساتذہ کو سنیارٹی اور ترقی  کیلئے ایک ہی پوسٹ گریجویٹ ڈگری منتخب کرنے کا اختیار

2026-07-10
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

توڑ یا پھر جوڑ کر .......؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.