منگل, اکتوبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار
A A
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۳۰ جون

                جموں کشمیر میں۳ جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ یاترا کے پیشِ نظر سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ٹریفک کے نظام کو چست درست رکھنے کے لیے سری نگر اور مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے درمیان شام ۵ بجے کے بعد سیاحتی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

                پولیس نے گلمرگ جانے کا ارادہ رکھنے والے تمام ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹریفک ہیڈ کوارٹرز اور ریجنل پولیس ہیڈ کوارٹرز کشمیر کی جانب سے جاری کردہ ٹریفک ایڈوائزری پر سختی سے عمل کریں جموں و کشمیر پولیس کی ایڈوائزری کے مطابق، شام۵ بجے بجے کے بعد کسی بھی سیاحتی گاڑی کو گلمرگ سے سری نگر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح، شام ۵بجے  کے بعد کسی بھی سیاحتی گاڑی کو سری نگر سے گلمرگ کی طرف بڑھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ

’ایل جی کی واپسی پرکابینہ میں توسیع ہوگی‘

دسویں جماعت کے امتحانات شروع‘۹۷ہزار سے زائد طلبہ شریک

                پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ سفری پابندیاں امرناتھ یاترا کے پورے سیزن (مقررہ مدت) کے دوران نافذ العمل رہیں گی۔ تمام سیاحوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے سفر کی منصوبہ بندی وقت سے پہلے کریں اور مقررہ وقت کے اندر اپنی آمد اور واپسی کا سفر مکمل کریں۔بارہمولہ پولیس کے مطابق، ان اقدامات کا مقصد یاترا کے قافلوں کی بلا رکاوٹ آمد و رفت کو یقینی بنانا، ٹریفک کو کنٹرول کرنا اور عوامی تحفظ کو برقرار رکھنا ہے۔

                پولیس نے اپنے بیان میں کہا’’ان ضروری پابندیوں کی وجہ سے مقامی لوگوں اور سیاحوں کو ہونے والی کسی بھی قسم کی زحمت کے لیے ہمیں دلی افسوس ہے، لیکن شاہراہ کا استعمال کرنے والے تمام افراد کی حفاظت اور سلامتی کے وسیع تر مفاد میں ہم سب کے تعاون کی امید کرتے ہیں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا سے قبل سیکورٹی;  ایجنسیوں کی فل اسکیل موک

Next Post

غسل کعبہ کی روح پرور اور  ایمان افروز تقریب کا انعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس
اہم ترین

’ایل جی کی واپسی پرکابینہ میں توسیع ہوگی‘

2026-10-20
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

دسویں جماعت کے امتحانات شروع‘۹۷ہزار سے زائد طلبہ شریک

2026-10-20
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

محبوبہ کی وزیر داخلہ سے جموں کشمیر کے فنکاروں کیلئے خصوصی فنڈز مختص کرنے کی اپیل

2026-10-20
ایل اے ایچ ڈی سی کے قانونی ڈھانچے میں ترمیم پر اعتراض
اہم ترین

ایل اے ایچ ڈی سی کے قانونی ڈھانچے میں ترمیم پر اعتراض

2026-10-20
پی او جے کے بھی بھارت کا ناقابلِ تنسیخ حصہ:وزارت خارجہ
اہم ترین

بھارت نے جموں و کشمیر سے متعلق او آئی سی کی قرارداد مسترد کر دی

2026-10-20
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بانڈی پورہ میں 6500 روپے رشوت کیس: پوسٹل اسسٹنٹ کے خلاف چارج شیٹ دائر

2026-10-20
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

گھر میں بیٹے کو لٹکتا دیکھ کر ماں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی

2026-10-20
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کشتواڑ میں ایس پی او کے  قتل کے الزام میں باپ بیٹا گرفتار

2026-10-20
Next Post
سعودی عرب میںحج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

غسل کعبہ کی روح پرور اور  ایمان افروز تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.