منگل, جون 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گڈکری نے جھارکھنڈ-اتراکھنڈ میں جاری پروجیکٹوں کا جائزہ لیا، معیار پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-30
in قومی خبریں
A A
اسمارٹ سٹی بس سروس کی توسیع کیخلاف ’چکہ جام‘   

Bus

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے کھرگے سمیت راجیہ سبھا کے لیے منتخب آٹھ ارکان کو دلایا حلف

دہلی میں یکم جولائی سے نافذ ہوگی نئی ای وی پالیسی: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 29 جون (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کےمرکزی وزیر نتن گڈکری نے پیر کو جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ میں نیشنل ہائی وے (قومی شاہراہ) پروجیکٹوں کے معیار، دیکھ بھال اور پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے مقررہ وقت پر کام کی تکمیل اور اعلیٰ معیارات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔
مسٹر گڈکری نے آج یہاں منعقدہ الگ الگ جائزہ میٹنگوں میں جھارکھنڈ کے 3,245 کلومیٹر اور اتراکھنڈ کے 4,026 کلومیٹر کے نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر میں معیار کو خاص طور پر یقینی بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے جدید تعمیری تکنیکوں کے زیادہ استعمال، معیار کی نگرانی کو مضبوط کرنے اور سڑکوں کی بہتر رائیڈنگ کوالٹی کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے مانسون کے پیشِ نظر مؤثر نکاسیٔ آب، ڈھلانوں کے تحفظ، احتیاطی دیکھ بھال اور فوری ردِ عمل کے نظام کو مضبوط کرنے کی بھی ہدایات دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت پر مربوط کارروائی سے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کو روکا جا سکے گا، مسافروں کی حفاظت یقینی ہوگی اور نیشنل ہائی ویز کی طویل مدتی پائیداری بڑھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین جنگ: روس نے امریکہ کو مذاکرات کی دعوت دی

Next Post

دہلی میں یکم جولائی سے نافذ ہوگی نئی ای وی پالیسی: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے کھرگے سمیت راجیہ سبھا کے لیے منتخب آٹھ ارکان کو دلایا حلف

2026-06-30
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

دہلی میں یکم جولائی سے نافذ ہوگی نئی ای وی پالیسی: ریکھا گپتا

2026-06-30
2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار
قومی خبریں

پاسپورٹ فیس میں اضافے پر کانگریس کی مرکز پر تنقید ، سرجیوالا نےکہا ’مہنگائی کی نئی قسط‘

2026-06-27
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

رادھا کرشنن ہفتہ کو دو روزہ دورے پر کرناٹک جائیں گے

2026-06-27
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
قومی خبریں

سولر قرض، فائل پاس کرنے کے عوض رشوت لینے کے الزام میں پی این بی مینیجر گرفتار

2026-06-27
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایمرجنسی کو آئین پر براہِ راست حملہ قرار دیا

2026-06-26
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
قومی خبریں

موجودہ وقت میں منقسم دنیا ایک حقیقت، استحکام اور سلامتی کے لیے باہمی تعاون ضروری: جے شنکر

2026-06-26
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
قومی خبریں

دہلی: ڈیجیٹل گرفتاری اسکینڈل کے خلاف کارروائی میں سی بی آئی کے 80 سے زیادہ مقامات پر چھاپے، دو گرفتار

2026-06-26
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

دہلی میں یکم جولائی سے نافذ ہوگی نئی ای وی پالیسی: ریکھا گپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.