منگل, جون 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری: مردوں میں بیلجیئم اور خواتین میں نیدرلینڈز سرفہرست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-30
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز اور مراکش کا ‘ٹاپ 10’ ٹکراؤ، پری کوارٹر فائنل میں کانٹے کا مقابلہ

شریس ائیر نے طویل انتظار کے بعد ہندوستان کی ٹی 20 انٹرنیشنل کپتانی سنبھال کر تاریخ رقم کر دی

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری: مردوں میں بیلجیئم اور خواتین میں نیدرلینڈز سرفہرستباسیل ،29 جون (یواین آئی ) بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن نے 2026 کی وسط سالی عالمی رینکنگ جاری کر دی جس میں مردوں کی رینکنگ میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ترجمان پی ایچ ایف کےمطابق بیلجیئم نے شاندار کارکردگی اور ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد 3738 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ سابق نمبر ایک نیدرلینڈز 3513 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔
انگلینڈ 3500 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے ، جرمنی پانچویں،سپین چھٹے، ارجنٹائن ساتویں،ہندوستان آٹھویں ، نیشنز کپ جیتنے والی فرانس کی ٹیم نویں اور آئرلینڈ دسویں پوزیشن پر ہے۔ نیوزی لینڈ گیارہویں نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان ایف آئی ایچ پرو لیگ میں کوئی میچ نہ جیتنے کے باوجود 2439 پوائنٹس کے ساتھ بارہویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔
جنوبی افریقا تیرہویں، ملائیشیا چودہویں اور جاپان پندرہویں نمبر پر ہے۔خواتین کی عالمی رینکنگ میں نیدرلینڈز نے مسلسل شاندار کارکردگی کے باعث 4104 پوائنٹس کے ساتھ اپنی پہلی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے۔ ارجنٹائن دوسرے، بیلجیئم تیسرے اور چین چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ جرمنی پانچویں اور سپین چھٹے ، انگلینڈ ساتویں اور آسٹریلیا آٹھویں پوزیشن پر ہے۔ نیوزی لینڈ دسویں، امریکا گیارہویں ، آئرلینڈ بارہویں ،چلی تیرہویں، سکاٹ لینڈ چودہویں، جاپان پندرہویں، فرانس سولہویں اور جنوبی کوریا سترہویں نمبر پر موجود ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز اور مراکش کا ‘ٹاپ 10’ ٹکراؤ، پری کوارٹر فائنل میں کانٹے کا مقابلہ

Next Post

پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، 29 دہشت گرد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز اور مراکش کا ‘ٹاپ 10’ ٹکراؤ، پری کوارٹر فائنل میں کانٹے کا مقابلہ

2026-06-30
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

شریس ائیر نے طویل انتظار کے بعد ہندوستان کی ٹی 20 انٹرنیشنل کپتانی سنبھال کر تاریخ رقم کر دی

2026-06-27
کپتانی کے دباؤ کی وجہ سے جڈیجہ کی کارکرگی متاثر ہورہی تھی : دھونی
کھیل

دھونی کی آمد کی افواہوں پر جھارکھنڈ ٹی-20 لیگ کے فائنل میں بے قابو بھیڑ، بڑا حادثہ ٹل گیا

2026-06-27
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی20 ورلڈ کپ سے ٹکراؤـ آئرلینڈ- ہندوستان ٹی20 میچ کے اوقات میں تبدیلی

2026-06-26
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی نے 2030 ورلڈ کپ کے امکانات پر قیاس آرائیوں کو ہوا دے دی

2026-06-26
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل ہندوستانی ٹیم کی نظریں سیمی فائنل پر

2026-06-25
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
کھیل

فیفا ورلڈکپ: امریکا میں سیکیورٹی الرٹ، 300 سے زائد غیر مجاز ڈرونز ضبط

2026-06-25
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ہندوستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع سستا اور آسان ہو رہا ہے: سنیل گواسکر کا سلیکٹرز پر بڑا وار

2026-06-24
Next Post
افغانستان میں آئے ہلاکت خیززلزلے نے زائد از ایک ہزار لوگوں کی جان لی

پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، 29 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.