اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی نے 2030 ورلڈ کپ کے امکانات پر قیاس آرائیوں کو ہوا دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-26
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے

سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا

ہیوسٹن،25 جون (یواین آئی )ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق خبروں پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے 2030ء کے ورلڈ کپ میں شرکت کے سوال پر کہا ہے کہ ابھی اس بارے میں سوچنا بہت جلدی ہے اور میں ایک ایک دن آگے بڑھ رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں اس وقت مستقبل کے بجائے حال پر توجہ دے رہا ہوں اور جب تک جسمانی طور پر خود کو بہتر محسوس کروں گا اور ٹیم کی مدد کر سکوں گا، کھیلتا رہوں گا۔
جاری فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں میسی شاندار فارم میں ہیں، انہوں نے الجزائر کے خلاف ہیٹ ٹرک اور آسٹریا کے خلاف 2 گول کر کے ورلڈ کپ میں اپنے مجموعی گولز کی تعداد 18 تک پہنچا دی ہے جو مینز فٹبالرز میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔واضح رہے کہ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے اپنے ابتدائی دونوں گروپ میچ جیت کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔الجزائر کے خلاف 3-0 اور آسٹریا کے خلاف 2-0 کی کامیابی میں تمام 5 گول میسی نے اسکور کیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ صرف دعویٰ ہے….

Next Post

خواتین ٹی20 ورلڈ کپ سے ٹکراؤـ آئرلینڈ- ہندوستان ٹی20 میچ کے اوقات میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے
کھیل

ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے

2026-10-03
سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا
کھیل

سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا

2026-10-03
کھیل

انکش پنگھال نے طلائی تمغہ جیتا، ہندوستانی باکسرز نے گولڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کی

2026-10-03
کھیل

راٹھوڑ اور ملانی نے سنسنی خیز ڈرا کے ساتھ ہندوستان اے کو سیریز جتوائی

2026-10-03
کھیل

جمعہ کا دن ہندوستان کے نام رہا‘: باکسنگ میں طلائی ہیٹ ٹرک، تیر اندازی اور کشتی میں سونا، ہاکی میں 44 سال کا انتظار ختم

2026-10-03
کھیل

سجیت کلکل نے مردوں کے 65 کلوگرام فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیتا

2026-10-03
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

خواتین ٹی20 ورلڈ کپ سے ٹکراؤـ آئرلینڈ- ہندوستان ٹی20 میچ کے اوقات میں تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.