منگل, اکتوبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایک ماہ بعد گلمرگ گنڈولا سروس دوبارہ عوام کے لیے کھول دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

سرینگر؍۲۵ جون

متعلقہ

’زراعت میں اے آئی اور انسان میں ہم آہنگی کی ضرورت‘

’طبی انٹرنز کے وظیفے پر ملک گیر یکسانیت نہیں‘ریاستیں خود رقم طے کرسکتی ہیں‘

     جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو تقریباً ایک ماہ کی بندش کے بعد گلمرگ کیبل کار منصوبہ (گنڈولا) دوبارہ عوام کے لیے کھول دیا۔ گزشتہ ماہ فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث اس مقبول سیاحتی سروس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔

     کیبل کار کارپوریشن کے ایک عہدیدار نے بتایا ’’ضروری مرمت اور دیکھ بھال کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج سے گنڈولا سروس دوبارہ بحال کر دی گئی ہے‘‘۔

     انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران منصوبے پر متعدد تکنیکی جانچیں کی گئیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ نظام میں کسی قسم کی خرابی باقی نہ رہے۔ ان کے مطابق سیاح اب کارپوریشن کے سرکاری پورٹل کے ذریعے گنڈولا کی سواری کے لیے بکنگ کرا سکتے ہیں۔

     قابلِ ذکر ہے کہ۲۵ مئی کو گلمرگ گنڈولا سروس میں فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد فوج، پولیس، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف نے مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا تھا۔ اس واقعے میں۳۰۰سے زائد سیاح اور مقامی گائیڈ فضا میں معلق رہ گئے تھے، جنہیں بعد ازاں بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

     اس واقعے کے بعد جموں و کشمیر حکومت نے۱۰ جون کو ایک پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی، جسے گلمرگ کیبل کار سروس میں خرابی کی وجوہات کی جانچ کر کے۱۰ دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوامِ متحدہ آبنائے ہرمز میں پھنسے ملاحوں کو نکالے گا

Next Post

سینئر جے کے اے ایس افسر  رومین شیخ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’زراعت میں اے آئی اور انسان میں ہم آہنگی کی ضرورت‘

2026-10-06
’طبی انٹرنز کے وظیفے پر ملک گیر یکسانیت نہیں‘ریاستیں خود رقم طے کرسکتی ہیں‘
اہم ترین

’طبی انٹرنز کے وظیفے پر ملک گیر یکسانیت نہیں‘ریاستیں خود رقم طے کرسکتی ہیں‘

2026-10-06
۱۵۰ بنگلہ دیشی شہریوں کو جموں کشمیر سے ملک بدر کیا جا رہا ہے
اہم ترین

۱۵۰ بنگلہ دیشی شہریوں کو جموں کشمیر سے ملک بدر کیا جا رہا ہے

2026-10-06
سڑکوں کی بار بار کھدائی روکنے کیلئے مشترکہ ڈکٹ پالیسی نافذ
اہم ترین

سڑکوں کی بار بار کھدائی روکنے کیلئے مشترکہ ڈکٹ پالیسی نافذ

2026-10-06
جے کے ایس آر ٹی سی کے ڈی ای ایف خریداری میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی
اہم ترین

جے کے ایس آر ٹی سی کے ڈی ای ایف خریداری میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی

2026-10-06
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

 سنہا نے قانون ساز اسمبلی کو  غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا

2026-10-06
’اوڑی میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادیا گیا‘
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب دو بارودی سرنگیں ناکارہ بنا دی گئیں

2026-10-06
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
اہم ترین

جموں بار ایسوسی ایشن کو موٹر وہیکل کے  نئے ای-چالان نظام پر تشویش ظاہر

2026-10-06
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

سینئر جے کے اے ایس افسر  رومین شیخ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.