بدھ, اکتوبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈاکٹر مکھرجی کی قربانی اور ایک متحد اور وکست بھارت کی تعمیر کا غیر متزلزل عزم نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا: رادھا کرشنن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-24
in قومی خبریں
A A
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل

جنتر منتر پر احتجاج نہ کرنے کے پولیس کے حکم کو یوتھ کانگریس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی، 23 جون (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے منگل کو ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دوس پر ایک مضبوط، متحدہ اور وکست بھارت کی تعمیر کے تئیں ان کی قربانی اور غیر متزلزل عزم کو یاد کرتے ہوئے گلہائے عقیدت نذر کیے مسٹر رادھا کرشنن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ”ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دوس پر میری عاجزانہ خراجِ عقیدت۔ ایک بصیرت انگیز رہنما، ممتاز ماہر تعلیم اور سچے محب وطن کے طور پر، انہوں نے بے خوف ہو کر ہندوستان کی وحدت اور سالمیت کی وکالت کی۔ ایک مضبوط، متحدہ اور وکست بھارت کی تعمیر کے تئیں ان کی قربانی اور غیر متزلزل عزم نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔“
بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر مکھرجی کو قومی یکجہتی کی وکالت کرنے اور دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کو دیے گئے خصوصی درجے کی مخالفت کرنے کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ 23 جون 1953 کو جموں و کشمیر میں حراست کے دوران ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ انہیں اس پرمٹ سسٹم کے خلاف تحریک شروع کرنے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا تھا، جو ہندوستانی شہریوں کے ریاست میں داخلے پر روک لگاتا تھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس سے وابستہ تنظیمیں ہر سال ان کی برسی کو بلیدان دوس کے طور پر مناتی ہیں۔
بی جے پی ڈاکٹر مکھرجی کو اپنی اہم نظریاتی ترغیبات میں سے ایک مانتی ہے اور ملک بھر میں پارٹی لیڈر انہیں خراجِ عقیدت پیش کر کے اور ہندوستان کی سیاسی و قومی بحث میں ان کے رول کو یاد کر کے یہ دن مناتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے لیے ہندوستان اور چین کے ساتھ رشتوں میں توازن پیداکرنے کا چیلنج

Next Post

مضبوط عزم اور شہری مرکزیت پر مبنی طرزِ حکمرانی کے مقصد کے ساتھ قوم کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کریں نوجوان افسران: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل
قومی خبریں

فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل

2026-10-04
جنتر منتر پر احتجاج نہ کرنے کے پولیس کے حکم کو یوتھ کانگریس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
قومی خبریں

جنتر منتر پر احتجاج نہ کرنے کے پولیس کے حکم کو یوتھ کانگریس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

2026-10-04
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے

2026-10-04
ریکھا گپتا نے اوکھلا لینڈ فل کا معائنہ کیا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے اوکھلا لینڈ فل کا معائنہ کیا

2026-10-04
عام آدمی پارٹی کی قومی ترجمان کے ساتھ ہی دہلی، یوپی کے کئی لیڈران کی کانگریس میں شمولیت
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کی قومی ترجمان کے ساتھ ہی دہلی، یوپی کے کئی لیڈران کی کانگریس میں شمولیت

2026-10-04
قومی خبریں

پرامن احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر یوتھ کانگریس نے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا

2026-10-04
قومی خبریں

سوامی پرساد موریہ کی راہل سے ملاقات، انڈیا اتحاد میں شامل ہوگی اپنی جنتا پارٹی

2026-10-04
قومی خبریں

’سب کی یوجنا، سب کا وکاس‘ کا آغاز، گرام سبھاؤں کی خصوصی میٹنگوں نے پنچایت کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے پلیٹ فارم تیار کیا

2026-10-04
Next Post
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘

مضبوط عزم اور شہری مرکزیت پر مبنی طرزِ حکمرانی کے مقصد کے ساتھ قوم کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کریں نوجوان افسران: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.