ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل کا سیاحتی مقام ناراناگ ۱۴ماہ بعد دوبارہ کھول دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرحدی دیہاتوں کی ترقی قومی سلامتی کا لازمی جزو ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں)

سرینگر؍۲۰جون

متعلقہ

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے ہفتہ کے روز گاندربل ضلع کے مشہور سیاحتی مقام ناراناگ کو تقریباً ۱۴ماہ بعد دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔

یہ مقام گزشتہ سال پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع یہ معروف سیاحتی مقام تاریخی ناراناگ مندر کا بھی مسکن ہے، جو آٹھویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا اور بھگوان شیو کے نام سے منسوب ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’’جامع سکیورٹی جائزے کے بعد گاندربل میں واقع ناراناگ مندر کو عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لیے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے کے بیسرن میدانوں میں ہونے والے مہلک دہشت گردانہ حملے میں۲۶؍ افراد، جن میں زیادہ تر سیاح شامل تھے، ہلاک ہوگئے تھے۔اس حملے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر متعدد سیاحتی مقامات کو بند کر دیا گیا تھا۔تاہم گزشتہ چند ماہ کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے مرحلہ وار کئی سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

Next Post

جی ایم سی اننت ناگ:مریضوں کے دل سے کھیلنے والا ڈاکٹر معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

2026-10-10
کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف
اہم ترین

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
اہم ترین

سوپور میں آگ لگنے سے سیب  ذخیرہ کرنے کا گودام خاکستر رام بن مدرسے میں بھی آگ

2026-10-10
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی گولی لگنے سے موت

2026-10-10
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں مسافر گاڑی حادثے کا، شکار، دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی

2026-10-10
Next Post
جی ایم سی اننت ناگ:مریضوں کے دل سے کھیلنے والا ڈاکٹر معطل

جی ایم سی اننت ناگ:مریضوں کے دل سے کھیلنے والا ڈاکٹر معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.