ہفتہ, جون 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تین لاکھ کروڑ کی دفاعی پیداوار اور 50,000 کروڑ کی دفاعی برآمدات کا ہدف وقت سے پہلے حاصل کریں گے: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-20
in قومی خبریں
A A
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی 19 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے اور تین لاکھ کروڑ روپے کی دفاعی پیداوار اور 50,000 کروڑ روپے کی دفاعی برآمدات کے اہداف کو وقت سے پہلے حاصل کر لیا جائے گا سنگھ نے جمعہ کو ناگپور میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ساتھ ینتر انڈیا لمیٹڈ کی آرڈیننس فیکٹری امباجھری یونٹ میں جدید ترین 10,000 ٹن ایلومینیم ایکسٹروژن پریس کے بھومی پوجن کے موقع پر یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کارپوریٹائزیشن کے بعد آرڈیننس فیکٹری بورڈ کی پیداوار مالی سال 26-2025 میں 26,282 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جو مالی سال 20-2019 میں 12,755… کروڑ روپے تھی۔ برآمدات بھی 81 کروڑ سے بڑھ کر 4,561 کروڑ روپے پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا ، "جو قوم اپنی ضروریات کی تکمیل خود کرنے کے قابل ہوتی ہے، وہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سب سے زیادہ اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتی ہے۔” انہوں نے کہا کہ یہ ایکسٹروژن پریس ملک کے نقطہ نظر میں اس تبدیلی کی علامت ہے، جس میں درآمدات پر انحصار کرنے کے بجائے اہم اشیاء کی گھریلو پیداوار کی جا رہی ہے۔ انہوں نے موجودہ جیو پولیٹیکل منظر نامے میں مستقبل کے لیے تیار رہنے کے لیے سلامتی سے متعلق ضروریات پر کنٹرول کو لازمی قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ مجوزہ پریس ملک میں اپنی نوعیت کی سب سے جدید سہولیات میں سے ایک ہوگی۔ یہ دفاعی نظام اور مختلف پلیٹ فارم، خلائی اور ہوا بازی کے ڈھانچے، میزائل پروگراموں، ریلوے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں اور دیگر اسٹریٹجک صنعتی ایپلی کیشنز کے لیے ضروری بڑے اور پیچیدہ ایلومینیم ایلوائے پروفائلز کی تیاری میں مدد کرے گی۔ یہ منصوبہ اہم ایلومینیم ایکسٹروژن کی درآمدات پر انحصار کم کرنے، گھریلو سپلائی چین کو مضبوط کرنے اور ملکی پیداوار کے ذریعے اسٹریٹجک شعبوں کی مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ وزیر دفاع نے کہا، "یہ ایکسٹروژن پریس ایک اہم ضرورت کو پورا کرتا ہے۔ جدید لڑاکا طیارے، میزائل اور جدید خلائی پروگرام ایسی دھاتوں کا مطالبہ کرتے ہیں جو ہلکی ہونے کے ساتھ ساتھ مضبوط بھی ہوں اور انتہائی مشکل حالات کا سامنا کر سکیں۔ ایسی دھاتیں خصوصی عمل کے ذریعے تیار کی جاتی ہیں۔ اگر دھات کی کوالٹی بہترین ہوگی، تو وہ ہر صورتحال میں موثر ثابت ہوگی۔”
آپریشن سندور کی کامیابی میں ہندوستان میں بنے آلات کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے سنگھ نے مضبوط ہارڈ ویئر کی ملکی مینوفیکچرنگ کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑی مشینوں کی حقیقی طاقت ہزاروں اہم اجزاء سے مل کر بنتی ہے اور یہ ایکسٹروژن پریس اس اہم شعبے میں قوم کو خود کفیل بنانے میں اہم تعاون دے گا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ آج جبکہ جنگ کی نوعیت بدل رہی ہے اور دشمنوں کی شناخت کرنا زیادہ مشکل ہو گیا ہے، پھر بھی روایتی جنگ اور اس سے جڑے ذرائع کی اہمیت 1947 کی طرح آج بھی برقرار ہے اور 2047 میں بھی کافی حد تک برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط ملٹری-انڈسٹریل بیس کی اہمیت طویل عرصے تک برقرار رہے گی اور یہ ایکسٹروژن پریس مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بڑی قومی ضرورت کو پورا کرنے کی سمت میں اٹھایا گیا قدم ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت وزیر اعظم کے آتم نربھر بھارت کے وژن کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ٹیکنالوجی، افرادی قوت، علم اور قوم کے تئیں یقین جیسے چار اہم عناصر پر ایک ساتھ کام کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کی مسلسل کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور 2014 میں 46,000 کروڑ روپے کی گھریلو دفاعی پیداوار مالی سال 26-2025 میں بڑھ کر ریکارڈ 1.78

متعلقہ

مودی کل مغربی بنگال جائیں گے، یوگا ڈے کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال دیوَس میں بھی ہوں گے شامل

این ٹی اے پر لگے پابندی، دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ لے حکومت: کانگریس

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ٹی اے پر لگے پابندی، دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ لے حکومت: کانگریس

Next Post

مودی کل مغربی بنگال جائیں گے، یوگا ڈے کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال دیوَس میں بھی ہوں گے شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی کل مغربی بنگال جائیں گے، یوگا ڈے کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال دیوَس میں بھی ہوں گے شامل

2026-06-20
این آئی اےکاآسیہ اندرابی کیلئے عمر قید کی سزا کا مطالبہ
قومی خبریں

این ٹی اے پر لگے پابندی، دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ لے حکومت: کانگریس

2026-06-20
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نیٹ-یو جی 2026 کی عرضیوں پر فوری سماعت کرنے سے انکار کیا

2026-06-20
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت
قومی خبریں

پیرس میں بڑی کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملے مودی، ہندوستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اپیل کی

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
سنہا کی۱۱ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب میں شرکت
قومی خبریں

یوگا کے بین الاقوامی دن سے پہلے پارلیمانی امور کی وزارت نے یوگا ورکشاپ کا انعقاد کیا

2026-06-19
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

مودی نے یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیین کے ساتھ دوطرفہ میٹنگیں کیں

2026-06-18
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
قومی خبریں

ٹریڈ لائسنس-پراپرٹی ٹیکس لنکنگ کے باوجود میونسپل کارپوریشن کا پورٹل اپڈیٹ نہیں: یادو

2026-06-18
Next Post
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی

مودی کل مغربی بنگال جائیں گے، یوگا ڈے کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال دیوَس میں بھی ہوں گے شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.