اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کل مغربی بنگال جائیں گے، یوگا ڈے کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال دیوَس میں بھی ہوں گے شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-20
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی 19 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر جائیں گے جہاں وہ مغربی بنگال دیوَس کے ساتھ ساتھ یوگا ڈے کی تقریب میں بھی شامل ہوں گے مسٹرمودی پی ایم کسان سمان ندھی (پی ایم-کسان) کی 23 ویں قسط کے تحت ملک بھر کے 9.44 کروڑ سے زیادہ کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست 18,880 کروڑ سے زیادہ کی رقم منتقل کرنے کے پروگرام میں شامل ہوں گے وہ مغربی بنگال میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، قوم کو وقف اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر نے جمعہ کو بتایا کہ مودی کل قریب پونے چار بجے ہوگلی ضلع کے تارکیشور میں پچھم بنگ دیوس تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ مغربی بنگال میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، قوم کو وقف اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر وہ عوامی میٹنگ کو بھی خطاب کریں گے۔
اتوار کو وزیر اعظم صبح ساڑھے چھ بجے کولکتہ میں 12 ویں بین الاقوامی یوگا ڈے تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ عوامی ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم شیاما پرساد مکھرجی بندرگاہ، کولکتہ میں ملک میں ہی تیار کردہ تین بحری جہازوں آئی این ایس دوناگری، آئی این ایس سنشودھک اور آئی این ایس اگرئے کو بحریہ میں شامل کریں گے۔ اس موقع پر وہ عوامی ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔
اس سال کے پچھم بنگ دیوَس کا موضوع "مغربی بنگال: وراثت، ہم آہنگی اور ترقی” ہے، جو ریاست کی ثقافتی خوشحالی، سماجی یکجہتی اور ترقی سے متعلق امنگوں کو ظاہر کرتا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، قوم کو وقف اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ریلوے، زراعت، دیہی ترقی، ماہی پروری اورمویشی پروری کے شعبوں سے متعلق یہ پہلیں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کریں گی، روزگار میں سدھار لائیں گی، کسانوں کی فلاح و بہبود کو فروغ دیں گی اور پوری ریاست میں سماجی و اقتصادی ترقی کو رفتار دیں گی۔
مسٹرمودی پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم-کسان) کی 23 ویں قسط جاری کریں گے۔ اس قسط کے تحت ملک بھر کے 9.44 کروڑ سے زیادہ کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست 18,880 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم منتقل کی جائے گی۔ صرف مغربی بنگال میں ہی 45 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کے کھاتوں میں 900 کروڑ سے زیادہ کی رقم جمع کی جائے گی، جس سے ریاست میں اس اسکیم کے تحت کل تقسیم 15,000 کروڑ سے زیادہ ہو جائے گی۔ سال 2019 میں اسکیم شروع ہونے کے بعد سے ملک بھر میں کل تقسیم 4.46 لاکھ کروڑ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ وزیر اعظم مغربی بنگال میں کئی اہم مرکزی زرعی اسکیموں کے نفاذ کی شروعات کریں گے۔ ان میں پی ایم فصل بیما یوجنا، ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن کے تحت ایگری اسٹیک، نیشنل نیچرل فارمنگ مشن اور پی ایم دھن-دھانیہ کرشی یوجنا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تین لاکھ کروڑ کی دفاعی پیداوار اور 50,000 کروڑ کی دفاعی برآمدات کا ہدف وقت سے پہلے حاصل کریں گے: راجناتھ

Next Post

اننت ناگ جیل میں زیرِ سماعت قیدی کی طبیعت بگڑنے کے بعد موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

اننت ناگ جیل میں زیرِ سماعت قیدی کی طبیعت بگڑنے کے بعد موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.