پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوگا کے بین الاقوامی دن سے پہلے پارلیمانی امور کی وزارت نے یوگا ورکشاپ کا انعقاد کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-19
in قومی خبریں
A A
سنہا کی۱۱ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب میں شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) یوگا کے بین الاقوامی دن 2026 کے موقع پر پارلیمانی امور کی وزارت نے جمعرات کوپارلیمنٹ اینکسی کے مرکزی کمیٹی روم میں یوگا ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
لال بہادر شاستری راشٹریہ سنسکرت وشوودیالیہ ، دہلی کے یوگ سائنس کے شعبے کے پروفیسر ڈاکٹر رمیش کمار کی رہنمائی میں یہ یوگ ورکشاپ منعقد کی گئی۔ پارلیمانی امور کی وزارت میں ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر ستیہ پرکاش نے ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے یوگاکے بین الاقوامی دن 2026 کے موقع پر حکومت کی جانب سے منعقد کیے جانے والے مختلف پروگراموں کے ساتھ ساتھ ورکشاپ کے خاکہ کے بارے میں معلومات دی۔
ڈاکٹر رمیش کمار نے وزارت کے افسران اور ملازمین کے لیے یوگا اور پرانایام کا خصوصی سیشن چلایا۔ انہوں نے بتایا کہ دفتری اوقات میں باقاعدہ یوگا کی مشق تناؤ کو کم کرنے اور کام کرنے کی صلاحیت اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں مددگار ہوتی ہے۔ یوگ ورکشاپ میں ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر ستیہ پرکاش، ڈپٹی سکریٹری مسٹر مکیش کمار، ڈپٹی سکریٹری مسٹر ایس ایس پاترا سمیت پارلیمانی امور کی وزارت کے دیگر افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، عمل درآمدکیلئے فوری مذاکرات شروع کیے جائیں گے: ایران

Next Post

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.