اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یو ایس اوپن میں جوکووچ کے کھیلنے پر شکوک و شبہات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-22
in تازہ تریں
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

نیویارک// 21 بار کے گرینڈ سلیم فاتح سربیا کے نوواک جوکووچ امریکہ کی کورونا ویکسین پالیسی کی وجہ سے اس سال کے آخری گرینڈ سلیم ایونٹ یو ایس اوپن سے محروم ہو سکتے ہیں۔
امریکی قوانین کے مطابق ملک میں داخلے کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانا ضروری ہے۔ سربیا کے جوکووچ نے ویکسین نہیں لگوائی ہے اور وہ اپنی ویکسین مخالف رائے کی وجہ سے اس سال کے آسٹریلین اوپن سے بھی باہر ہوگئے تھے۔ اب، یو ایس اوپن کے منتظمین نے کہا ہے کہ وہ امریکی حکومت کے کووڈ-19 ویکسین ضوابط کا احترام کرتے ہیں۔
یو ایس اوپن نے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا، "آئی ٹی ایف گرینڈ سلیم رول بک کے مطابق، تمام اہل کھلاڑی ایونٹ کے پہلے پیر سے 42 دن پہلے رینکنگ کی بنیاد پر مردوں اور خواتین کے سنگلز مین ڈرا فیلڈ میں خود بخود داخل ہو جاتے ہیں۔” یو ایس اوپن میں کھلاڑیوں کے لیے ویکسینیشن لازمی نہیں ہے، لیکن یہ ایونٹ غیر امریکی شہریوں کے لیے ملک میں سفر کے حوالے سے امریکی حکومت کے ضوابط کا احترام کرے گا۔”
یونائیٹڈ سٹیٹس ٹینس ایسوسی ایشن (یو ایس ٹی اے) نے بدھ کو مردوں اور خواتین کے سنگلز کی انٹری لسٹ جاری کی۔ جوکووچ کا نام انٹری لسٹ میں تھا لیکن ابھی تک یہ یقینی نہیں ہے کہ انہیں کھیلنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں۔ ٹورنامنٹ 29 اگست سے 11 ستمبر تک نیویارک میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پجارا کی تیسری ڈبل سنچری، ڈیبیو میچ میں سندر اور سینی کی عمدہ گیندبازی

Next Post

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 88 رنوں سے شکست دے کر سیریزاپنے نام کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
سنسنی خیز مقابلے میں آئرلینڈ کی شکست

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 88 رنوں سے شکست دے کر سیریزاپنے نام کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.