بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیین کے ساتھ دوطرفہ میٹنگیں کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-18
in قومی خبریں
A A
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو فرانس کے شہر ایویاں میں جی-7 سربراہ اجلاس کے دوران یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین کے ساتھ دوطرفہ میٹنگیں کیں۔
وزارت خارجہ نے بتایا کہ اس سال جنوری میں ہندوستان میں تاریخی 16 ویں ہندوستان-یورپی یونین سربراہ اجلاس کو یاد کرتے ہوئے رہنماؤں نے ہندوستان-یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات میں نمایاں پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے ہندوستان-یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) مذاکرات کو حتمی شکل دیے جانے کو ایک تاریخی کامیابی قرار دیا اور اس پر جلد دستخط کرنے اور نافذ کرنے پر زور دیا۔ اس سے تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے بڑے مواقع کھلیں گے نیز موجودہ غیر مستحکم جیو پولیٹیکل ماحول میں سپلائی چینز میں تنوع لانے میں مدد ملے گی۔ دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوریتوں کے طور پر جن کی معیشتیں کھلی مارکیٹ والی ہیں اور معاشرہ متنوع ہے، ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اعتماد، مشترکہ اقدار اور مستقبل کے لیے ایک جیسے نقطہ نظر پر مبنی ہیں۔ رہنماؤں نے اس سال جنوری میں منظور کیے گئے مشترکہ ہندوستان-یورپی یونین جامع اسٹریٹجک ایجنڈے پر ہوئی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ اس سے ہندوستان-یورپی یونین کی اسٹریٹجک شراکت داری اور مضبوط ہوگی نیز دونوں فریقوں کے لیے فائدہ مند اور انقلابی نتائج سامنے آئیں گے۔
باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر خیالات کا تبادلہ کرتے ہوئے انہوں نے مغربی ایشیا کے حالات کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے ایک مضبوط کثیر قطبی عالمی نظام کو تشکیل دینے کے اپنے مشترکہ عزم کو دہرایا، جو امن و استحکام، خوشحالی اور پائیدار ترقی میں تعاون دے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹریڈ لائسنس-پراپرٹی ٹیکس لنکنگ کے باوجود میونسپل کارپوریشن کا پورٹل اپڈیٹ نہیں: یادو

Next Post

امرناتھ یاترا کے راستوں  پر تعیناتی کے لیے۴۵ ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
اہم ترین

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

2026-08-12
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
قومی خبریں

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

2026-08-11
دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ
قومی خبریں

دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ

2026-08-11
سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش
قومی خبریں

سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش

2026-08-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

ترون تیج پال کی سزا پر کیوں خاموش ہیں کانگریس رہنما: بی جے پی

2026-08-11
طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا

2026-08-11
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

دہلی حکومت میں کوئی گھپلہ نہیں: بی جے پی 

2026-08-11
ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-11
Next Post
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس

امرناتھ یاترا کے راستوں  پر تعیناتی کے لیے۴۵ ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.