بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیٹ دوبارہ امتحان کے لیے ریاستی حکومتوں کی تیاریوں کا مرکزی داخلہ سکریٹری نے جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-17
in قومی خبریں
A A
این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرکزی وزیر ایل مروگن کا استعفیٰ  راجیہ سبھا کی رکنیت بھی چھوڑی

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 16 جون (یواین آئی) مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے پیر کے روز سال 2026 کے نیٹ (انڈر گریجویٹ) دوبارہ امتحان کے لیے ریاستی حکومتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا، جس میں طلبہ کی سہولت، سکیورٹی انتظامات اور امتحانی عمل کی شفافیت اور سالمیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔
وزارت داخلہ کے مطابق جائزہ اجلاس میں ریلوے بورڈ کے چیئرمین، محکمہ اسکولی تعلیم و خواندگی کے سکریٹری، محکمہ اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری، محکمہ ڈاک کے سکریٹری، مرکزی ریزرو پولیس فورس، مرکزی صنعتی سلامتی فورس، بیورو آف سول ایوی ایشن سکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نیز وزارت دفاع اور وزارت صحت و خاندانی بہبود کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
مرکزی داخلہ سکریٹری نے تمام ریاستی حکومتوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مرکزی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ سکیورٹی پروٹوکول پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور امتحان کا انعقاد کسی بھی خامی کے بغیر کیا جائے۔ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے طلبہ کے لیے آسان اور ہموار سفر کو یقینی بنانے کی بھی درخواست کی گئی۔ ریلوے بورڈ کے چیئرمین نے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
نیٹ (انڈر گریجویٹ) کا دوبارہ امتحان ملک بھر میں 21 جون کو منعقد کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام مندر چندہ گھوٹالے کے لیے مودی ذمہ دار، معاملے کی تحقیقات ہائی کورٹ کے جج سے کرائی جائیں: کانگریس

Next Post

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
اہم ترین

مرکزی وزیر ایل مروگن کا استعفیٰ  راجیہ سبھا کی رکنیت بھی چھوڑی

2026-10-14
ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
Next Post
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.