بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تہران کے ساتھ ایم او یو پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-17
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

 

واشنگٹن، 16 جون (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر الیکٹرانک طور پر دستخط کیے جا چکے ہیں اور آبنائے ہرمز جمعہ تک مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ابتدائی معاہدے پر پہلے ہی دستخط ہو چکے ہیں، اور اس معاہدے کی تفصیلات ’’بہت جلد‘‘ جاری کیے جانے کاامکان ہے۔ انھوں نے پیر کے روز جی-7 سربراہی اجلاس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ’’مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، معاہدہ مکمل طور پر طے پا چکا ہے۔‘‘ امریکی اعلیٰ حکام نے بھی معاہدے کے بعض نکات سے آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ان کے مطابق آبنائے ہرمز جمعہ کے روز دوبارہ مکمل طور پر کھول دی جائے گی اور اسی دن جنیوا میں اس معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے جائیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا ایران سے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، آبنائے ہرمز کھل گئی ہے، یہ امن معاہدہ انتہائی شان دار ہے۔ انھوں نے کہا ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہونے کی امید ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ تیل کی قیمت گر رہی ہے اور اسٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے۔ ٹرمپ نے کہا نائب صدر جے ڈی وینس دستخط کی باقاعدہ تقریب میں شرکت کریں گے، میں بھی شریک ہو سکتا ہوں۔ حکام کے مطابق، ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی مذاکرات اسی ہفتے شروع ہونے کی توقع ہے، جبکہ پابندیوں میں نرمی یا منجمد اثاثوں کی رہائی کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ ایران معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا ہے یا نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ ایران معاہدہ، حماس کا خیرمقدم

Next Post

امریکی انٹیلی جنس کا ایران کے ارادوں پر شکوک کا اظہار، ٹرمپ اور اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کی برطانوی الزامات کی تردید، آر اے ایف فیئر فورڈ واقعے پر ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکی انٹیلی جنس کا ایران کے ارادوں پر شکوک کا اظہار، ٹرمپ اور اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.