ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آبنائے ہرمز ایران اور عمان کا مشترکہ علاقہ ہے: عراقچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-11
in عالمی خبریں
A A
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

تہران، 10 جون (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی علاقہ نہیں، ایران اور عمان کا مشترکہ علاقہ ہے۔
عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز امریکہ سے ہزاروں میل کے فاصلے پر ہے، بحری حدود بالکل واضح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج اپنی علاقائی حدود کی خلاف ورزی کے خلاف ہمیشہ چوکس رہتی ہیں، ہمارے علاقے کے نزدیک غیر ملکی افواج مسلسل خطرات کی زد میں ہیں۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ یہ خطرات ان کو اپنی انسانی غلطیوں، حادثات یا فائرنگ تبادلے کی وجہ سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطرات کم کرنے کا بہترین حل یہ ہے کہ وہ یہاں سے چلے جائیں، ہم سفارتکاری کی زبان کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ہم دوسری زبانیں بولنا بھی جانتے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکہ نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی ہے۔
اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری طاقتور افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا جواب دیے بغیر نہیں رہیں گی۔ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے خطے سے نکلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خلیج فارس کی تاریخ بیرونی حملہ آوروں کی تباہی کے ابواب سے بھری پڑی ہے۔
دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے بھی امریکا کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ 2026 سے قبل میکسیکو میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 50 لاکھ سے زائد شائقین کی آمد متوقع

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلانات پر اسرائیل میں نیتن یاہو کے اثر و رسوخ پر نئی بحث چھڑ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا
عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

2026-10-30
برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں
عالمی خبریں

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

2026-10-30
روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف
عالمی خبریں

روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف

2026-10-30
حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد
عالمی خبریں

حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد

2026-10-30
عالمی خبریں

ترک صدر طیب اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ کو فون

2026-10-30
عالمی خبریں

اسپین کے صوبے ٹولیڈو میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 30 افراد ہلاک، تقریباً 100 زخمی

2026-10-30
اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلانات پر اسرائیل میں نیتن یاہو کے اثر و رسوخ پر نئی بحث چھڑ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.