بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-04
in کھیل
A A
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

واشنگٹن،3 جون (یواین آئی )
رواں ماہ کی 11 تاریخ سے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں شروع ہونے والا فیفا ورلڈ کپ 2026 کئی حوالوں سے منفرد اور تاریخی ہوگا۔ پہلی بار ٹورنامنٹ میں 32 کے بجائے 48 ٹیمیں حصہ لیں گی، جس سے مقابلے کا حجم ماضی کے تمام ورلڈ کپ ایڈیشنز سے کہیں بڑا ہو جائے گا۔
نئے فارمیٹ کے تحت 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر گروپ کی دو بہترین ٹییں براہِ راست اگلے مرحلے میں پہنچیں گی، جبکہ تیسرے نمبر پر آنے والی آٹھ بہترین ٹیموں کو بھی ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی ملے گی۔
اس طرح پہلی مرتبہ راؤنڈ آف 32 کھیلا جائے گا جس کے بعد روایتی انداز میں ناک آؤٹ میچز، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل کھیلا جائے گا۔ فیفا کے گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ کے سربراہ اور آرسنل کے سابق مینیجر آرسین وینگر کا ماننا ہے کہ ٹیموں کی تعداد بڑھانا فٹبال کی ترقی کے لیے ایک قدرتی عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس توسیع سےردن، ازبکستان، کیوراساؤ اور کیپ وردے جیسے ممالک کو پہلی بار عالمی اسٹیج پر کھیلنے کا موقع ملا ہے۔
آرسین وینگر کا کہنا تھا کہ یہ ایک قدرتی ارتقا ہے، میرا خیال ہے کہ ہم فٹبال کو پوری دنیا میں پھیلانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ 1930 سے اب تک کا سفر دیکھیں تو 2030 میں ورلڈ کپ کو 100 سال پورے ہو جائیں گے۔ ہم نے 13 ٹیموں سے شروع کیا، پھر 16 ہوئیں، 1982 میں پہلی بار 24 اور 1998 میں 32 ٹیمیں شامل کی گئیں۔ اب میرا ماننا ہے کہ 48 ٹیمیں بالکل درست تعداد ہے۔“ دوسری جانب ناقدین کا خیال ہے کہ کمزور اور مضبوط ٹیموں کے درمیان یکطرفہ مقابلے بڑھ سکتے ہیں، جس سے دلچسپی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
علاوہ ازیں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں کو مختصر مدت میں آٹھ میچز کھیلنا ہوں گے، جس سے کھلاڑیوں کی تھکن اور انجری کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تاہم فیفا کا مؤقف ہے کہ اس توسیع سے فٹبال کی ترقی اور عالمی معیشت دونوں کو نمایاں فائدہ پہنچے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

Next Post

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.