منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ کو پیچھے کرکے بولٹ سرفہرست ون ڈے گیندبازبنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-21
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

دبئی// ہندوستان کے ٹاپ گیند باز جسپریت بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ سے باہر ہونے کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ بمراہ کی عدم موجودگی میں 704 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ بمراہ 703 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
جہاں بمراہ رینکنگ میں نیچے آئے ہیں، وہیں ان کے ساتھی گیند بازوں نے ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ لگا دی ہے۔ یوزویندر چہل بولرز کی فہرست میں چار مقام چڑھ کر 16 ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ ہاردک پانڈیا آل راؤنڈر رینکنگ میں آٹھواں مقام حاصل کیا۔
چہل نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں سات وکٹیں حاصل کیں جبکہ پانڈیا نے چھ وکٹوں کے ساتھ 100 رنز بنائےتھے۔
نوجوان بلے باز رشبھ پنت انگلینڈ سیریز کے آخری میچ میں ناقابل شکست 125 رنز بنانے کے بعد 25 مقامات کی بڑی چھلانگ لگا کر 52 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
پانڈیا بھی بلے بازوں کی رینکنگ میں آٹھ درجے بڑھ کر 42 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، جب کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے ریسی وان ڈیر ڈوسن کی درجہ بندی میں بہتری کی وجہ سے ایک ایک مقام کھسک گئے ہیں۔
وان ڈیر ڈوسن جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سنچری بنانے کے بعد تین درجے بہتری کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں چوٹی پر برقرار ہیں، وراٹ کوہلی چوتھے اور روہت شرما پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ وان ڈیر ڈوسن کے ہم وطن کوئنٹن ڈی کاک بھی ایک درجہ تنزلی سے چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جعلی صحافیوں کا انکشاف

Next Post

سنیل گواسکر کوہلی کی مدد کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر

سنیل گواسکر کوہلی کی مدد کے لیے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.