ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مختلف وفود اور شخصیات کی ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے  مختلف وفود اور شخصیات کی ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ڈی آئی پی آر )

سرینگر؍۲۹ مئی

متعلقہ

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

کانگریس کے سینئر رہنما سردار سریندر سنگھ چنی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور ترال کی ترقی اور مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع سے متعلق مختلف امور اُن کے سامنے رکھے۔

دریں اثنا، نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ (نابارڈ) کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکر گووردھن ایس راوت نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ایک اور ملاقات میں کشمیر روڈ سیفٹی فاؤنڈیشن (کے آر ایس ایف) کے چیئرمین ناصر علی خان کی قیادت میں ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

وفد کے ارکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو آئندہ منعقد ہونے والے ’’یوتھ اگینسٹ ڈرگز نیشنل اسپورٹس فیسٹیول۲۰۲۶ ‘‘ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی، جس کا مقصد نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کے خلاف مہم کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

اس اقدام کے تحت ملک کی آٹھ ریاستوں کی ٹیموں کے علاوہ نیپال کی دو ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔ اس قومی سطح کے اسپورٹس فیسٹیول کے ذریعے کھیلوں اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دے کر ایک صحت مند اور منشیات سے پاک معاشرے کا پیغام عام کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

  سائبر کرائم ونگ کی آن لائن  دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات پر عوام کو خبردار رہنے کی ہدایت

Next Post

راجوری میں’آپریشن شیروالی‘ ساتویں روز بھی جاری رہا 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

2026-07-16
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

2026-07-16
 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی
اہم ترین

 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی

2026-07-16
 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ
اہم ترین

 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ

2026-07-16
ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف
اہم ترین

ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف

2026-07-16
فنڈنگ بحران :پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی یونیورسٹی بند‘۸ہزارطلبہ متاثر
اہم ترین

پی او کے نہ ’آزاد‘ ہے، نہ ’متنازع‘، بلکہ ’زیرِ قبضہ‘ علاقہ ہے:مقامی رہنما

2026-07-16
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

  پربھات کا کارگو کمپلیکس سری نگر  کا دورہ، سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-16
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج

راجوری میں’آپریشن شیروالی‘ ساتویں روز بھی جاری رہا 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.