ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اس سال۱۷لاکھ۷ہزار۳۱۰ ؍افراد نے حج ادا کیا: سعودی حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مناسک حج شروع ‘۱۷لاکھ سے زائد عازمین منیٰ میں خیمہ زن‘وقوف عرفہ آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ویب ڈیسک)

سرینگر؍۲۶مئی

متعلقہ

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج۲۰۲۶ میں حجاج کی کل تعداد۱۷ لاکھ۷ہزار۳۱۰ تک پہنچ گئی۔

ایس پی اے کے مطابق بیرون مملکت سے۱۵ لاکھ۴۶ہزار۶۵۵حجاج مختلف راستوں سے سعودی عرب آنے جبکہ داخلی حجاج جن میں شہری اور رہائشی شامل ہیں، کی تعداد ایک لاکھ۶۰ہزار۶۴۶رہی۔

اتھارٹی کا کہنا ہے ’اندرون اور بیرورن ملک سے آنے والے حجاج کی مجموعی تعداد میں مرد۸ لاکھ۹۳ ہزار۳۹۶ جبکہ خواتین کی تعداد۸ لاکھ۱۳ہزار۹۰۵رہی ہے۔‘

بیرون مملکت سے آنے والوں میں فضائی راستے سے۱۴لاکھ۸۵ہزار۷۲۹ ، بری راستے سے۵۴ہزار۴۲۹  جبکہ بحری راستے سے۶ہزار۴۹۷ حجاج سعودی عرب پہنچے۔

بیرون مملکت سے آنے والے حجاج کا تعلق۱۶۵ قومیتوں سے ہے۔۳ لاکھ۸۸ہزار۷۰۰حجاج نے مکہ روٹ انیشٹیو سے فائدہ اٹھایا۔

واضح رہے محکمہ شماریات نے یہ اعداد وشمار وزارت داخلہ کے انتظامی ریکارڈ کی مدد سے جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ برس۱۶لاکھ۷۳ہزار۲۳۰؍افراد نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔

بیرون مملکت سے۱۵ لاکھ۶ہزار۵۷۶ حجاج سعودی عرب پہنچے جبکہ داخلی حجاج کی تعداد ایک لاکھ۶۶ہزار۶۵۴رہی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن شیرووالی راجوری  میں مشتبہ ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی فائر اسالٹ کارروائی

Next Post

دہشت گردی فنڈنگ معاملہ‘ انجینئر  رشید کو۲۵تا۳۰ جون عبوری ضمانت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

2026-07-16
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

2026-07-16
 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی
اہم ترین

 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی

2026-07-16
 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ
اہم ترین

 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ

2026-07-16
ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف
اہم ترین

ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف

2026-07-16
فنڈنگ بحران :پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی یونیورسٹی بند‘۸ہزارطلبہ متاثر
اہم ترین

پی او کے نہ ’آزاد‘ ہے، نہ ’متنازع‘، بلکہ ’زیرِ قبضہ‘ علاقہ ہے:مقامی رہنما

2026-07-16
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

  پربھات کا کارگو کمپلیکس سری نگر  کا دورہ، سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-16
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
ہماری آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا، سچ ہمارے ساتھ ہے: انجینئر رشید

دہشت گردی فنڈنگ معاملہ‘ انجینئر  رشید کو۲۵تا۳۰ جون عبوری ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.