ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ضلع انتظامیہ سرینگر کا آٹھ روزہ ‘ہر گھر ترنگا’ چمپیئن شپ کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in تازہ تریں
A A
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

سرینگر/۲۰جولائی
ضلع انتظامیہ سرینگر نے بدھ کے روز یہاں آٹھ روزہ ‘ہر گھر ترنگا’ چمپیئن شپ کا آغاز کیا۔
اس موقع ضلع مجسٹریٹ سرینگر‘ اعجاز اسد نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس چمپیئن شپ کا مقصد یہ ہے کہ کھلاڑی کھیلنے کے دوران خیال رکھیں کہ وہ ملک کی آزادی کی۷۶ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
اسد نے کہا”آج سے آٹھ روزہ ‘ہر گھر ترنگا’ چمپیئن شپ کا آغاز ہو رہا ہے جس میں مارشل آرٹس کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں“۔
ان کا کہنا تھا کہ کھیل کے دیگر شعبوں میں بھی اس قسم کی چمپیئن شپز کا اہتمام ہوگا۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ اس کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو کھیل کے دوران یہ خیال رہے کہ وہ ملک کی آزادی کی۷۶ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران اس کے علاوہ دیگر کلچرل سرگرمیاں بھی جاری رہیں گی۔
کورونا کیسز میں درج ہورہے اضافے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے محتاط رہنا چاہئے ۔
اسد کا کہنا تھا”جس طرح سے کورونا کیسز میں اچھال دیکھا جا رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے “۔انہوں نے لوگوں سے عوامی جگہوں پر ماسک لگانے اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر سے لداخ تک سایئکلنگ کرنے والے چار کشمیری نوجوان

Next Post

جموں کشمیر میں کورونا کے مثبت معاملات میں اضافے کا رجحان جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

جموں کشمیر میں کورونا کے مثبت معاملات میں اضافے کا رجحان جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.