جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کا 12 سال میں بنایا ڈھانچہ ڈھنے کی کگار پر ہے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-20
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے گزشتہ 12 برسوں میں جو معاشی ڈھانچہ کھڑا کیا ہے، وہ بے حد کمزور ہے اور ڈھنے کی کگار پر پہنچ گیا ہے نیز ملک ایک بڑے اقتصادی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، جس کی آہٹ صاف سنائی دے رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ مودی حکومت نے گزشتہ 12 برسوں میں جو ڈھانچہ تیار کیا، وہ صرف صنعت کار اڈانی اور امبانی کے مفادات کو دھیان میں رکھ کر بنایا گیا اور اب وہی ڈھانچہ بھر بھرا کر ڈھنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے اقتدار اور بڑے صنعت کاروں کو نقصان نہیں ہوگا، کیونکہ ان کے پاس اس سے نکلنے کے راستے ہیں۔
کانگریس رہنما نے کہا، "ایک سنگین معاشی طوفان سر پر ہے۔ مودی جی نے 12 سال میں جو ڈھانچہ کھڑا کیا، وہ صرف اڈانی اور امبانی کے لیے تھا اور اب وہی ڈھانچہ بھر بھرا کر ڈھنے والا ہے۔ چوٹ انہیں نہیں لگے گی، ان کے پاس نکلنے کے راستے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ اس ڈھانچے کے ڈھنے کا سب سے زیادہ اثر نوجوانوں، غریبوں، متوسط طبقے، کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے تاجروں پر پڑے گا، جو کبھی اس نظام کا حصہ ہی نہیں تھے۔ انہوں نے لوگوں سے اپنے آس پاس کے حالات کو دیکھنے اور یہ سوچنے کو کہا کہ وہ اس ڈھانچے کا حصہ ہیں یا آنے والے معاشی طوفان کے شکار۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کے پبلک ٹرانسپورٹ کو پوری طرح خواتین کے لیئے سازگار اور عالمی معیار کا بنائیں گے: ریکھا گپتا

Next Post

سپریم کورٹ کی سرکاری اداروں سے آوارہ کو ہٹانے کی ہدایت برقرار، عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ کی سرکاری اداروں سے آوارہ کو ہٹانے کی ہدایت برقرار، عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.