منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا کا پانتھہ چوک میں  یاتری نواس کا موقع پر معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل جی سنہا کا پانتھہ چوک میں   یاتری نواس کا موقع پر معائنہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۸مئی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج پانتھہ چوک، سری نگر میں شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کے یاتری نواس کا موقع پر معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں اور یاتریوں کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

لیفٹیننٹ گورنر نے موقع پر موجود افسران کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں ہدایت دی کہ شری امرناتھ جی یاترا کے آغاز سے قبل تمام زیر التوا کاموں کو مکمل کرنے کے لیے تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی لائی جائے۔ انہوں نے بابا برفانی کے نام سے منسوب ساؤنڈ اینڈ لائٹ شو کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

سنہا کے ہمراہ ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، چیف ایگزیکٹو آفیسر ؛ مکیش گرگ، رکن شری امرناتھ جی شرائن بورڈ؛ راجیو پانڈے، ڈی آئی جی سی کے آر؛ ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی، ایس ایس پی سری نگر؛ اکشے لابرو، ڈپٹی کمشنر سری نگر اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات فروش کی۱ء۱۰کروڑ روپے مالیت کی رہائشی جائیداد ضبط

Next Post

 ٹریفک پولیس کو روڈ سیفٹی مضبوط بنانے کیلئے ۳۵۰ جدید گاڑیاں‘۶۸۵باڈی کیمز فراہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
 ٹریفک پولیس کو روڈ سیفٹی مضبوط بنانے کیلئے ۳۵۰ جدید گاڑیاں‘۶۸۵باڈی کیمز فراہم

 ٹریفک پولیس کو روڈ سیفٹی مضبوط بنانے کیلئے ۳۵۰ جدید گاڑیاں‘۶۸۵باڈی کیمز فراہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.