جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر پی ڈی سی کے سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر کے خلاف جعلسازی اور ثبوت مٹانے کے الزام میں چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بیرونِ ملک ملازمت کے نام پر دھوکہ؍عادی ملزام گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۸مئی

جموں و کشمیر کرائم برانچ کے اکنامک آفنسز وِنگ (ای او ڈبلیو) نے جموں و کشمیر اسٹیٹ پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے سابق اِنچارج سپرنٹنڈنگ انجینئر کے خلاف مبینہ جعلسازی اور سرکاری ریکارڈ تلف کرنے کے معاملے میں چارج شیٹ دائر کر دی ہے۔

متعلقہ

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

حکام کے مطابق یہ چارج شیٹ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سری نگر کی عدالت میں ایک ایف آئی آرکے تحت پیش کی گئی، جو تعزیراتِ رنبیر کی دفعات۴۲۰‘۴۶۷’۱۶۸‘۴۷۱؍اور۲۰۱کے تحت درج کی گئی تھی۔

یہ مقدمہ ایک تحریری شکایت کے بعد درج کیا گیا تھا، جس میں اُس وقت کے اِنچارج سپرنٹنڈنگ انجینئر کے سروس ریکارڈ میں تاریخِ پیدائش میں رد و بدل کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

تحقیقات، جو اُس وقت پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر اور موجودہ اکنامک آفنسز وِنگ کشمیر نے انجام دیں، کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے مبینہ طور پر غیر قانونی سروس فوائد حاصل کرنے کے لیے سرکاری ریکارڈ میں اپنی تاریخِ پیدائش۲۸؍اکتوبر۱۹۵۵سے تبدیل کر کے۲۸؍اکتوبر۱۹۵۸درج کرائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملازمین اور پنشنرز کیلئے مہنگائی  الاؤنس۶۰فیصد تک بڑھا دیا

Next Post

اسپیکر کی وضاحت غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘
اہم ترین

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

2026-09-03
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

جموں کشمیر کے آر ٹی آئی پورٹل پر۱۹ ماہ میں ۶۵ہزار درخواستیں موصول

2026-09-03
سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس
اہم ترین

کشتواڑ عصمت دری و موت کا معاملہ‘مرکزی ملزم کے گھر پر چھاپہ

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

نمبر پلیٹ ماسکنگ کے خلاف پولیس  کی کارروائی‘۱۵۰  زائد گاڑیاں ضبط

2026-09-03
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

جعلی ٹیچر کی تقرری کے معاملےمیں پانچ افراد کے  خلاف چارج شیٹ داخل

2026-09-03
Next Post
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

اسپیکر کی وضاحت غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.