جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی کے مفاد میں مودی نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-16
in قومی خبریں
A A
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے معاملے کو اٹھاتے ہوئے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ معاہدہ اپنے صنعت کار دوست اڈانی کو بچانے کے لیے کیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر تجارتی معاہدے کو صنعت کار اڈانی کے مفاد میں کیا گیا فیصلہ قرار دیا اور مسٹر مودی پر سمجھوتہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا، "کمپرومائزڈ پی ایم نے تجارتی معاہدہ نہیں، اڈانی کی رہائی کا سودا کیا ہے۔”
اسی دوران کانگریس کے محکمہ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے کہا، "اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ وزیر اعظم نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اس انتہائی مایوس کن اور یکطرفہ ٹریڈ ڈیل کو کیوں قبول کیا، جو حقیقت میں امریکہ کے حق میں ایک طرفہ سودا تھا۔
یہ بھی صاف ہو گیا ہے کہ انہوں نے 10 مئی 2025 کو صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے آگے جھکتے ہوئے، قومی مفاد کے بجائے ان کے دباؤ میں آپریشن سندور کو اچانک کیوں روک دیا تھا۔” انہوں نے لکھا، "رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ اب صنعت کار اڈانی کے خلاف کرپشن سے وابستہ تمام الزامات واپس لینے کی تیاری میں ہے۔ وزیر اعظم آخر اور کتنا سمجھوتہ کریں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، صدر ٹرمپ

Next Post

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.