جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون و میزائل حملوں میں شدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-16
in عالمی خبریں
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون و میزائل حملوں میں شدت
ماسکو ، 15 مئی (یواین آئی) — روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آ گئی ہے، جبکہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف ڈرون اور میزائل حملوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع کے مطابق گزشتہ رات 355 یوکرینی ڈرونز کو مار گرایا گیا۔
روسی حکام نے بتایا کہ یوکرینی ڈرون حملے میں روسی شہر ریازان میں تین افراد ہلاک جبکہ بچوں سمیت 12 زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق حملوں سے رہائشی عمارتوں اور ایک کارخانے کو بھی نقصان پہنچا۔
دوسری جانب کیف پر روس کے بڑے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین بچوں سمیت 24 افراد ہلاک جبکہ 47 زخمی ہو گئے۔
یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس نے 675 ڈرونز اور 56 میزائل داغے، جن میں سے بیشتر کا ہدف کیف تھا۔
یوکرینی صدر ولودی میر زیلنسکی نے کہا کہ روسی حملوں میں رہائشی عمارتوں، اسکول، ویٹرنری کلینک اور دیگر شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹس کے مطابق حالیہ حملوں نے جنگ کو ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جبکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے اہم شہری اور عسکری اہداف کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر ٹرمپ دو روزہ دورہ مکمل کر کے بیجنگ سے روانہ

Next Post

اسرائیلی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

اسرائیلی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.