جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیرا علیٰ کی سرینگر میں بجلی بنیادی  ڈھانچے کے منصوبوں کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-16
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 آچن میںمربوط سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۵مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں و کشمیر کابینہ، جس کی صدارت وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کی، نے جمعہ کو سرینگر کے لیے۹۳کروڑ روپے مالیت کے بجلی بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔

سرکاری ترجمان کے مطابق ان منصوبوں کا مقصد شہر میں بجلی ترسیلی صلاحیت کو بہتر بنانا، بجلی کی بندش میں کمی لانا اور صارفین کو زیادہ مستحکم و مؤثر بجلی سپلائی فراہم کرنا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ کابینہ نے زیناکوٹ گرڈ سب اسٹیشن کی استعداد۴۵۰؍ ایم وی اے سے بڑھا کر۷۸۰؍ایم وی اے کرنے کی منظوری دی، جس پر۶۷ء۶۶کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

ترجمان نے کہا کہ کابینہ نے۱۳۲ کے وی پامپور،راولپورہ اور راولپورہ-بمنہ ٹرانسمیشن لائنوں کی اپ گریڈیشن کی بھی منظوری دی، جس پر۲۵ء۴۷کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔

یہ منظوری کونسل آف منسٹرز کے چھٹے اجلاس کے دوران دی گئی۔

ترجمان کے مطابق ان منصوبوں سے سرینگر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کے نظام کو نمایاں طور پر مضبوط بنانے میں مدد ملے گی، جبکہ بجلی کی طلب میں اضافے خصوصاً زیادہ لوڈ کے اوقات میں گرڈ کے استحکام کو بہتر بنایا جا سکے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت لُو سے ہونے والی شرحِ اموات کو صفر تک لانے کی سمت میں کام کر رہی ہے: شاہ

Next Post

بڈگام سڑک حادثے میں وٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

بڈگام سڑک حادثے میں وٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.