منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیائی ٹیم کا اعلان، نوجوان لوسی ہیملٹن پہلی بار شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ملبورن ، 13 مئی(یو این آئی ) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے)نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026کے لئے اپنے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیائی ٹیم کی قیادت سوفی مولینیکس کریں گی جبکہ نوجوان فاسٹ بولر لوسی ہیملٹن پہلی بار ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ تجربہ کار گریس ہیرس کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، تاہم سٹار فاسٹ بولر ڈارسی براؤن اپنی جگہ برقرار نہ رکھ سکیں۔
قومی سلیکٹر شان فلیگلر کے مطابق 20 سالہ لوسی ہیملٹن کو ان کی بائیں ہاتھ سے تیز گیند بازی کی منفرد مہارت کی وجہ سے ترجیح دی گئی ہے۔ اسکواڈ میں ایلیس پیری اپنے دسویں ورلڈ کپ کے لئے تیار ہیں، جبکہ ایش گارڈنر اور تہلیا میک گرا کو نائب کپتانی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
آسٹریلیائی ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کے بہترین توازن کے ساتھ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026کے لئے آسٹریلیائی اعلان کردہ ویمنز 15 رکنی اسکواڈ میں سوفی مولینیکس (کپتان)، ایشلے گارڈنر (نائب کپتان)، تہلیا میک گرا (نائب کپتان)، ایلیس پیری، نکولا کیری، کم گارتھ، لوسی ہیملٹن، الانا کنگ، گریس ہیرس، فوبی لچ فیلڈ، جارجیا وول، بیتھ مونی، میگن شٹ، اینابیل سدرلینڈ اور جارجیا ویرہیم شامل ہیں۔(ریزرو کھلاڑی ، تہلیا ولسن ہیں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹ امتحان میں پیپر لیک:

Next Post

آئی پی ایل 2026 کا سنسنی خیز موڑ: محمد کیف کے مطابق ابھی کسی کی جگہ پکی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
آئی پی ایل میڈیا حقوق کے لئے اتوار کو ہوگی جنگ

آئی پی ایل 2026 کا سنسنی خیز موڑ: محمد کیف کے مطابق ابھی کسی کی جگہ پکی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.