جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے سے شہریوں کو آیوشمان بھارت کا فائدہ ملے گا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-13
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی سلطانِ عمان اور ولی عہد کویت سے گفتگو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 12 مئی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کے بعد اب ریاست کے لوگوں کو آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم کا فائدہ مل سکے گا انہوں نے زور دے کر کہا کہ نئی ’ڈبل انجن حکومت‘ مرکزی فلاحی پروگراموں کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنائے گی مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا، "مغربی بنگال کے میرے بھائیوں اور بہنوں کی فلاح اولین ترجیح ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ ریاست کے لوگوں کو آیوشمان بھارت تک رسائی حاصل ہوگی، جو دنیا کی سب سے بڑی صحت کی دیکھ بھال کی اسکیم ہے اور معیاری اور سستی طبی خدمات کو یقینی بناتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈبل انجن حکومت مرکزی اسکیموں کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنائے گی۔”

وزیر اعظم کا یہ بیان مغربی بنگال میں بی جے پی کی جانب سے باضابطہ طور پر اقتدار سنبھالنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ریاست میں ترنمول کانگریس کی 15 سالہ حکومت ختم ہو گئی اور سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت اقتدار سے باہر ہو گئی۔ بی جے پی نے آیوشمان بھارت کے نفاذ اور مرکز کے ساتھ بہتر تال میل کو اپنے انتخابی مہم کا اہم موضوع بنایا تھا اور سابقہ ترنمول حکومت پر سیاسی وجوہات کی بنا پر کئی مرکزی اسکیموں کو روکنے کا الزام عائد کیا تھا۔

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

آیوشمان بھارت، جسے سرکاری طور پر پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کہا جاتا ہے، معاشی طور پر کمزور خاندانوں کوسیکنڈری اور ٹرٹیری اسپتالوں میں بھرتی ہونے کے لئے فی خاندان پانچ لاکھ روپے تک سالانہ صحت بیمہ کوریج فراہم کرتی ہے۔ ترنمول حکومت کے دوران مغربی بنگال اس اسکیم سے باہر رہا تھا اور اس کی جگہ اپنی صحت بیمہ اسکیم ’سواستھیہ ساتھی‘ چلا رہا تھا، جسے محترمہ بنرجی حکومت نے ایک زیادہ جامع متبادل کے طور پر پیش کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال نے نیٹ پیپر لیک ہونے پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

Next Post

’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘

’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.