منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-02
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران، یکم مئی 2026(یو این آئی) ایران میں جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازوں کے بعد ملک کے دفاعی نظام کو فعال کردیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت تہران میں جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازوں کے بعد دفاعی نظام کو فعال کردیا گیا ہے۔ فضائی دفاعی نظام نے چھوٹے ڈرونز کو نشانہ بنایا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت تہران کے بعض علاقوں میں چھوٹے اور جاسوس ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے۔ تہران میں سنی جانے والی آوازیں دفاعی سرگرمیوں اور جاسوس ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں سے متعلق ہیں۔
دارالحکومت تہران کے مغربی، مرکزی اور جنوب مشرقی حصوں میں اب بھی فضائی دفاعی نظام کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے حساس اہداف کے خلاف نگرانی اور دفاعی اقدامات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں پیٹرول 4.30 ڈالر فی گیلن تک مہنگا، آبنائے ہرمز تنازع قیمتوں میں تیزی کی بڑی وجہ قرار

Next Post

کمرشل ایل پی جی قیمتوں میں بھاری اضافے کی سی پی آئی نے کی مخالفت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

کمرشل ایل پی جی قیمتوں میں بھاری اضافے کی سی پی آئی نے کی مخالفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.